Main Menu

باغ : جوان سالہ عدنان رياض کی موت، ہر آنکھ اشک بار ہو گئ

Spread the love

پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک

پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے ضلع باغ کے گاؤں پنيالی کے معروف سياسی رہنما مرحوم سردار رياض ايڈووکيٹ کے بيٹے اور سردار نقاش رياض کے بھائ عدنان رياض کی موت کی خبر سوشل ميڈيا پر جنگل کی آگ کی طرح پھيل گئ ہے۔ اس خبر کو سُنتے ہی ہر آنکھ اشک بار ہو گئ ہے۔ تفصيلات کے مطابق عدنان رياض پہلے ہی سے حالتِ علالت ميں تھے اور آج دوپہر کو دل کا دورہ پڑنے سے خالقِ حقيقی کو جا ملے۔ اس خبر سے ضلع بھر ميں انتئائ افسردگی کا عالم ديکھنے کو ملا ہے اور سوشل ميڈيا صارفين مرحوم کے بلند درجات اور تمام خاندان کے صبر کے لئے دعا گو ہيں۔






Related News

توہین مذہب یا سیاسی و سماجی مخاصمت اظہر مشتاق

Spread the love پاکستان اور اس کے زیر انتظام خطوں میں گذشتہ دہائی میں توہینRead More

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *