Main Menu

Saturday, November 7th, 2020

 

باغ : جوان سالہ عدنان رياض کی موت، ہر آنکھ اشک بار ہو گئ

پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے ضلع باغ کے گاؤں پنيالی کے معروف سياسی رہنما مرحوم سردار رياض ايڈووکيٹ کے بيٹے اور سردار نقاش رياض کے بھائ عدنان رياض کی موت کی خبر سوشل ميڈيا پر جنگل کی آگ کی طرح پھيل گئ ہے۔ اس خبر کو سُنتے ہی ہر آنکھ اشک بار ہو گئ ہے۔ تفصيلات کے مطابق عدنان رياض پہلے ہی سے حالتِ علالت ميں تھے اور آج دوپہر کو دل کا دورہ پڑنے سے خالقِ حقيقی کو جا ملے۔ اس خبر سے ضلعRead More


مظفرآباد: کيمپس فوج کے حوالے کرنے بارے خبريں بے بنياد، آئ ٹی سافٹ وئير پارک منصوبے بارے ايک فلور ميں جگہ دی، انتظاميہ

جامعہ کے اندر ايس سی او کے تعاون سے آئ ٹی سافٹ وئير پارک قائم کرنے کا مقصد آزاد کشمیر کی جامعات سے کمپیوٹر سائنس، آئی ٹی، سافٹ وئير انجنیرنگ و دیگر متعلقہ ڈسپلن کے گریجویٹس کو انٹرنشپس اور پھر ملازمت کے مواقع مقامی سطح پر مہيا کرنا ہے پونچھ ٹائمز پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے ضلع مظفرآباد ميں يونيورسٹی آف آزاد جموں و کشمير مظفرآباد کے سٹی کيمپس کو پاک آرمی کے حوالے کرنے بارے خبروں کی يونيورسٹی انتظاميہ نے ترديد کی ہے اور کہا ہے کہ سوشلRead More


باغ: اسلحہ برآمدگی اور حقائق پہ ايک نظر ؛ تحرير : سائرس خليل

پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے ضلع باغ میں اسلحہ کو لے کر کچھ دنوں سے پولیس و خفیہ اداروں کی جانب سے کاروائی کی گئی ہے۔ ایس پی باغ نے بھی ضلع باغ سے 50 لاکھ سے زائد کا اسلحہ پکڑنے کا انکشاف کیا ہے نیز الزام عائد کیا گیا ہیکہ ایک نوجوان ہندوستان اسلحہ سمگل کرتا رہا ہے۔ اسی سلسلے میں مزید کاروائی بھی کی جارہی ہے اور مزید گرفتاریوں کی بھی گنجائش بن سکتی ہے۔ یوں تو ضیاءالحق و افغان جہاد سے ہی اسلحہ کلچر و ٹریننگRead More