Main Menu

August, 2020

 

جہادِ کشمير گھناؤنا کردار، دقیانوسی نظریات ،مذہبی شدت پسندی کو دفن کیا جائے؛ خان ايم ايس

سن 1947 میں دینا میں 106 آزاد ممالک تھے آج 195 ممالک اپنا آزاد وجود رکھتے ہیں۔ اس کا مطلب ہے 73 سالوں میں 89 ممالک آزاد ہوئے ۔ہم خام خیالی کا شکار ہیں 84 مربع میل ایک علاقے کو آزادی نہیں دلاوا سکے۔، یم غیر حققیت پسندانہ سوچ و فکر کے ساتھ آج بھی غیر فطری خوابوں خیالوں اور نظریات کے ساتھ آج کی دینا میں عظمت اور شان کے ساتھ جینا چایتے ہیں۔ اگر ہندو کی مرمت سے کشمیر آزاد کروانا ہے تو کس نے ہم کو روکاRead More


آزادکشمير بھر ميں احتجاجات، پاکستان کا جاری نقشہ ہندوستانی اقدامات کا تسلسل، رياستی تقسيم کی ہر سازش ناکام بنائينگے، پی اين اے

پاکستانی زير انتظام جموں کشمير: (پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک) پيپلز نيشنل الائنس کی مرکزی قیادت کے فيصلے کے مطابق پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے تمام ضلعی ہيڈکوارٹرز ميں آج بروز بُدھ پيپلز نيشنل الائنس کے زير اہتمام مظاہروں و احتجاجی پروگرامات کا انعقاد کيا گيا۔ مرکزی احتجاجی جلوس و پروگرام راولاکوٹ ميں منعقد ہوا۔ راولاکوٹ کے علاوہ باغ، ميرپور، پلندری، کوٹلی، نکيال، ڈيڈيال ، سُدھنوتی و ديگر مقامات پر احتجاجی مظاہروں کا انعقاد کيا گيا۔ پيپلز نيشنل الائنس کے رہنماؤں و کارکنوں نے 5 اگست 2019 کے ہندوستانی اقدامRead More


آزادی پہلی ترجيح اور اُسکی کی جدوجہد جذبات کی بجاۓ دانش کی متقاضی ہے، حبيب الرحمن

پونچھ ٹائمز جموں کشمير پيپلز نيشنل پارٹی کے سابق مرکزی ترجمان اور سينئر رہنما کامريڈ حبيب الرحمن نے کہا ہے کہ کسی بھی قوم کی “حالت جنگ “ میں پہلی ذمہ داری آذادی کی ہوتی ہے اس کی پہلی ترجیح آذادی ہی ہے ۔ جاری بيان ميں اُنکا کہنا تھا کہ آذادی کا حصول صرف جذبات سے ممکن نہیں بلکہ عقل و جذبہ کی جدلیاتی بندھن ہی اس راہ کو مزین بناتی ہیں اس جدلیاتی بندھن کو گراونڈ و محاذ سے لے کر قلم و بندوق، تھیوری و عمل ،Read More


قبائلی يلغار ، معاہدات ، پراکسی وار اور امن کی آشا؛ تحرير: نئیر نياز خان

بائيس اکتوبر 1947 کی قبائلی یلغار ، 24 اکتوبر کی آزادحکومت، 26 اکتوبر کا عارضی الحاق، 1949 کا معائدہ کراچی، 1972 کا شملہ معاہدہ، 1975 کا اندرا عبداللہ ایکارڈ، 1988 کی پراکسی وار، 2003 کی امن کی آشا ان سب کڑیوں نے مل کر 5 اگست 2019 کے سانحے کو جنم دیا۔ ان تمام واقعات میں شامل افراد ، تنظیمیں، سہولت کار اور ان واقعات میں ملوث افراد اور تنظیموں کے گیت گانے والے سارے لوگ سانحہ 5 اگست 2019 میں بالواسطہ یا بلاواسطہ ملوث ہیں ۔ یہ پون صدیRead More


سری نگر کی آزادی گلگت و مظفرآباد کی آزادی سے مشروط ہے، جو جس کا غلام ہے اُسکے خلاف جدوجہد کرے، پی اين اے باغ

باغ (پونچھ ٹائمز ) پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے ضلع باغ ميں پیپلز نیشنل الائنس کے زیرِ اہتمام پریس کلب باغ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا گیا۔ مظاہرہ سے جموں کشمیر نیشنل اسٹوڈنٹس فیڈریشن(نیپ) جموں کشمیر ایس ایل ایف(ص)جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی،جموں کشمیر پیپلز نیشنل یوتھ لیگ کے نوجوانوں نے خطاب کیا۔ احتجاجی مظاہرہ سے این ایس ایف کے سنیر نائب صدر اسفند،اظہر مجید،شاہ ذیب،اسداللہ،ایس ایل ایف کے افضال چغتائی،پی این وائی ایل کے مراد، ذوئیب،شہزاد حسرت،سائرس خلیل، جے کے پی این پی کے عمرحیات، ظہیرکاشر، کامریڈRead More


پاکستان ، ہندوستان ، چين و عالمی سامراج مل کر رياست جموں کشمير کی تقسيم چاہتے ہيں، کسی صورت قبول نہيں ، سردار انور

پونچھ ٹائمز جموں کشمير لبريشن فرنٹ کے سياسی شعبہ کے سابق سربراہ سردار انور ايڈووکيٹ اور معروف کاروباری شخصيت سردار ارشاد نے گزشتہ روز شارجہ کے مقامی ہوٹل ميں پريس بريفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان ، ہندوستان ، چين و عالمی سامراج مل کر رياست جموں کشمير کی تقسيم چاہتے ہيں۔ رياست جموں کشمير کا انضمام و تقسيم کسی قيمت پر قبول نہيں ہے۔ قومی آزادی ہمارا حق ہے اور ہم اسے يقيناً حاصل کر کے رہيں گے۔ پريس بريفنگ ميں انہوں نے صحافيوں کو بتايا کہ يسين ملکRead More


انڈیا کا قبضہ ، قبضہ ! پاکستان کا قبضہ ، آزادی ؟؟؟ یہ منافقت تو نہیں برداشت ہو گی۔۔۔ رابعہ رابی

ایہک طرف پاکستان یہ کہتا ہے کہ جموں کشمیر متنازع علاقہ ہے اور انڈیا نے جموں کشمیر کے عوام کی مرضی کے خلاف اس کو بھارت میں ضم کر کہ اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی کی ہے تو دوسری طرف وہی پاکستان کالے قانون نافذ کر کے آزادی پسندوں اور جہد کاروں کو سزائیں دیتا ہے، کبھی متنازعہ ریاست جموں کشمیر کے علاقے چین کو تحفوں میں دیتا ہے تو کبھی جموں کشمیر کے عوام کی مرضی کے خلاف پورے متنازعہ خطے کو اپنا حصہ بنا کر پیشRead More


زخموں سے بھرا دامن ھے میرا ؛ تحرير: امتیازفہیم

جموں کشمیر کی موجودہ صورت حال پہ جہاں بھارت کی طرف سے کچھ زیادہ ہی اضافی فوجی دستے تعینات کئے جا رہے ہيں سیر و سياحت کرنے والوں کو باھر نکالا جا رھا ہے۔ اور پس پردہ ان سب اقدامات کے یہ وجوھات سوشل میڈیا پہ گردش کر رھی ھیں کہ آرٹیکل 35 A کا خاتمہ کرنے کی تیاری کی جا رھی ھے مزید برآں یہ کہ بھارتی افواج کی تعداد میں بہت زیادہ اضافہ کیا جا رھا ھے اس عمل کا یہ حوالہ بھی دیا جا رھا ھے کہRead More


تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو, ہمیں یاد ہے سب ذرا ذرا ؛ تحرير: رحيم خان

وہ جو ١٩٨٨ میں بھارتی مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کی طرف سے شروع کی گئی پاکستانی جنگ کا ہر اول دستہ بنے, پہلے آزادی آزادی کا نعرہ لگاتے رہے, پھر پاکستان ہمارا بڑا بھائی ہے کی گردان کرتے رہے , پھر اس شخص کے ساتھ ملکر کر نعرے لگاتے اور عوام کو بیوقوف بنا کر قتل کرواتے رہے جو کہتا تھا ہم پاکستانی ہیں اور پاکستان ہمارا ہے, یہ سب کرنے کے بعد, اس طرح کے نعرے لگانے والوں اور ان کا ساتھ دینے والوں کو پانچ اگست کیا کہتاRead More


رضا حيدر پر توہينِ مذہب کا مقدمہ پاکستانی رياست کا شدت پسندی کو فروغ دينا ہے، شاہجاں سالف

ہیومن رائٹس ایکٹوسٹ اور بہت پیارے اور پڑھے لکھے انسان رضا حیدر کو توہین مذہب کے کیس میں اٹھا لیا گیا ہے۔۔ پرچے میں لکھا گیا ہے کہ ایک پولیس سپاہی نے دوران ڈیوٹی اپنے موبائل پر فیس بک کھولی اور دیکھا کہ رضا حیدر نامی بندے نے اپنے فیس بک سٹیٹس میں درج ذیل گستاخی کی ہوئی تھی: “حضور پاک خواب میں آکر قتل کا حکم دے سکتے ہیں تو کورونا کی ویکسین کا فارمولہ کیوں نہیں بتاسکتے۔۔؟” رضا حیدر پر 295 اے کے تحت مقدمہ درج کیا گیاRead More