آزادی پہلی ترجيح اور اُسکی کی جدوجہد جذبات کی بجاۓ دانش کی متقاضی ہے، حبيب الرحمن
پونچھ ٹائمز
جموں کشمير پيپلز نيشنل پارٹی کے سابق مرکزی ترجمان اور سينئر رہنما کامريڈ حبيب الرحمن نے کہا ہے کہ کسی بھی قوم کی “حالت جنگ “ میں پہلی ذمہ داری آذادی کی ہوتی ہے اس کی پہلی ترجیح آذادی ہی ہے ۔ جاری بيان ميں اُنکا کہنا تھا کہ آذادی کا حصول صرف جذبات سے ممکن نہیں بلکہ عقل و جذبہ کی جدلیاتی بندھن ہی اس راہ کو مزین بناتی ہیں اس جدلیاتی بندھن کو گراونڈ و محاذ سے لے کر قلم و بندوق، تھیوری و عمل ، نغمہ و آہن سے جوڑا جا سکتا ہے دانش کے بغیر آذادی کا صرف تصور ہی کیا جا سکتا ہے جبکہ یہاں المیہ یہ ہے کہ لوگ دانش کی دنیا کو معلومات اور علم کی دنیا سمجھتے ہیں جبکہ دانش کی دنیا معلومات و علم سے بڑھ کر ہے ۔
Related News
سری لنکا میں سوشلسٹ صدر منتخب ساوتھ ایشیا میں نئی انقلابی لہر تحریر: پرویز فتح ۔ لیڈز، برطانیہ
Spread the loveسامراج تسلط سے تنگ اور آئی ایم ایف کے قرضوں تلے دبے ہوئےRead More
بنگلہ دیش کی صورتحال: بغاوت اور اس کے بعد۔۔۔ بدرالدین عمر
Spread the love(بدرالدین عمر بنگلہ دیش اور برصغیر کے ممتاز کمیونسٹ رہنما ہیں۔ وہ بنگلہRead More