Main Menu

Tuesday, August 4th, 2020

 

زخموں سے بھرا دامن ھے میرا ؛ تحرير: امتیازفہیم

جموں کشمیر کی موجودہ صورت حال پہ جہاں بھارت کی طرف سے کچھ زیادہ ہی اضافی فوجی دستے تعینات کئے جا رہے ہيں سیر و سياحت کرنے والوں کو باھر نکالا جا رھا ہے۔ اور پس پردہ ان سب اقدامات کے یہ وجوھات سوشل میڈیا پہ گردش کر رھی ھیں کہ آرٹیکل 35 A کا خاتمہ کرنے کی تیاری کی جا رھی ھے مزید برآں یہ کہ بھارتی افواج کی تعداد میں بہت زیادہ اضافہ کیا جا رھا ھے اس عمل کا یہ حوالہ بھی دیا جا رھا ھے کہRead More


تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو, ہمیں یاد ہے سب ذرا ذرا ؛ تحرير: رحيم خان

وہ جو ١٩٨٨ میں بھارتی مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کی طرف سے شروع کی گئی پاکستانی جنگ کا ہر اول دستہ بنے, پہلے آزادی آزادی کا نعرہ لگاتے رہے, پھر پاکستان ہمارا بڑا بھائی ہے کی گردان کرتے رہے , پھر اس شخص کے ساتھ ملکر کر نعرے لگاتے اور عوام کو بیوقوف بنا کر قتل کرواتے رہے جو کہتا تھا ہم پاکستانی ہیں اور پاکستان ہمارا ہے, یہ سب کرنے کے بعد, اس طرح کے نعرے لگانے والوں اور ان کا ساتھ دینے والوں کو پانچ اگست کیا کہتاRead More


رضا حيدر پر توہينِ مذہب کا مقدمہ پاکستانی رياست کا شدت پسندی کو فروغ دينا ہے، شاہجاں سالف

ہیومن رائٹس ایکٹوسٹ اور بہت پیارے اور پڑھے لکھے انسان رضا حیدر کو توہین مذہب کے کیس میں اٹھا لیا گیا ہے۔۔ پرچے میں لکھا گیا ہے کہ ایک پولیس سپاہی نے دوران ڈیوٹی اپنے موبائل پر فیس بک کھولی اور دیکھا کہ رضا حیدر نامی بندے نے اپنے فیس بک سٹیٹس میں درج ذیل گستاخی کی ہوئی تھی: “حضور پاک خواب میں آکر قتل کا حکم دے سکتے ہیں تو کورونا کی ویکسین کا فارمولہ کیوں نہیں بتاسکتے۔۔؟” رضا حیدر پر 295 اے کے تحت مقدمہ درج کیا گیاRead More


شکریہ پاکستانی فوج و آئ ايس آئ “تر و تازہ دماغ والو “ کیا گانا بنایا ہے ” جا چھوڑ دو میری وادی “۔۔ تحرير: ہاشم قريشی

اپنے اپکو پہلے ہی گلگت بلتستان اور پاکستانی مقبوضہ کشمیر پر قبضہ کرکے ننگے تو ہوچکے تھے مگر اس گانے سے تم لوگوں نے نے اب “چڑی” بھی اتار دی ؟ کہ ” تمارے پاس جو ہمارے وطن کا حصہ پہلے ہی قبضے میں ہے وہ تو رہے گا ہی البتہ وادی بھی دے دو؟ اسی لئے وادی کے لئے ماتم کررہے ہو؟” یعنی ریاست جموں کشمیر کے ساتھ تمہارا کوئی رشتہ نہیں ہے ؟ جموں ۔لداخ۔کشتواڈ۔ڈوڈہ۔ بھدروا ۔ پونچھ۔راجوری و کرگل ریاست کے حصے نہیں ہے ؟ یہ سبRead More


کھوئيرٹہ: سيری پُل بارے احتجاجی ريلی پر پوليس کا دھاوا، ايک پوليس اہلکار سميت درجنوں افراد زخمی

کھوئيرٹہ (پونچھ ٹائمز) پاکستانی زيرِ انتظام کشمير کے ضلع کوٹلی کی تحصيل کھوئيرٹہ ميں پوليس کا پُل کی تعمير بارے کئے جانے والے احتجاج کے دوران مظاہرين پر دھاوا، جسکے نتيجے ميں ابھی تک کی اطلاعات کے مطابق ايک پوليس اہلکار سميت بارہ افراد زخمی ہو گۓ۔ تفصيلات کے مطابق يونين کونسل سيری ميں “سيری پُل بناؤ کميٹی” کی جانب سے گزشتہ کافی عرصے سے سيری پُل کے لئے کاوشيں جاری ہيں۔ کميٹی کی جانب سے گزشتہ روز آج بروز منگل احتجاج کا اعلان کيا گيا تھا۔ سيری پُل بناؤRead More


عوام کو غلامی کيليے نہيں اس فرسودہ نظام سے نجات کیلئے تیار کریں؛ تحریر : محمّد پرویز اعوان

جناب اقوام متحدہ کی قراردادوں کی دهجياں پاکستان پہلے اڑا چکا۔ معائدہ کراچی، شملہ معاہدہ ، تاشقند معائدہ ،اعلان لاہور ،آگرہ اعلامیہ ، جی بھی کا سٹیٹس ختم کر کے گلگت بلتستان آزاد کشمیر میں پاکستانی سیاسی جماعتیں قائم کر کے ایکٹ 74 لگا کر اور پھر کئ بار فوج کشی کر کے ۔ اس کے رد عمل میں بھارت نے بھی تقریباً ایسے اقدامات کر لئے ہیں دونوں ملکوں کی اسٹیبلشمنٹ نے جموں کشمیر کی تمام اکائیوں کے درمیان جان بوجھ کر منافرت اور دوری پیدا کر رکھی ہےRead More