Main Menu

Sunday, July 19th, 2020

 

قبرِ ساغر صدیقی، انتخاب: طلحہ شفیق

ساغر صدیقی کی قبر میانی صاحب قبرستان لاہور میں واقع ہے. ساغر صاحب کے ایک دوست سید م سلیم یزدانی نے ساغر سے خاصی تگ و دو کے بعد اس کی ابتدائی زندگی کے متعلق کچھ معلومات حاصل کی تھی. محمد عبداللہ قریشی مدیر ادبی دنیا نے ساغر کے آخری مجموعہ کلام “مقتل گل” میں یزدانی صاحب سے ساغر کی مختصر آپ بیتی کو لے کر کتاب میں شائع کردیا. ساغر نے یزدانی صاحب کے سوالوں کے جواب میں اپنی سرگزشت کچھ یوں بیان کی “میری زندگی زنداں کی ایکRead More


تاریخ وہ نہیں جو تجھے پڑھائی جاتی ہے تاریخ وہ ہے جو تجھ سے چھپائی جاتی ہے، تحرير: وحيد حيات

انیس (19)جولائی 1947 کی قرار داد الحاق پاکستان مسلم کانفرنس کی قرارداد نہیں تھی محض چند لوگو کی سوچ تھی جس کو بڑھا چڑھا کرپیش کیا جاتا ہے۔ 19 جولائی کو اگر مسلم کانفرنس کی جنرل کونسل کا اجلاس منعقد ہو بھی جاتا تو اُس میں مسلم کانفرنس کی مجلس عاملہ کی منظور شُدہ قرارداد خود مُختار کشمیر ہی زیر بحث آتی۔ 28 مئی 1947 کو چوہدری حمیداللہ نے جموں میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان سے الحاق مسلمانوں اور پاکستان سے الحاق ہندووں کو ناگوار گزرے گاRead More


راولاکوٹ : آزادی پسندوں پر حملے کی بھرپور مذمت، رياستی آشيرباد سے عوام کو لڑانے کی سازش کی جا رہی ہے، آزادی پسند متحد ہوں ، حبيب الرحمٰن

باغ(پونچھ ٹائمز) جموں کشمير پيپلز نيشنل پارٹی کے سابق مرکزی ترجمان اور سينئر رہنما حبيب الرحمٰن ايڈووکيٹ نے آج راولاکوٹ ميں دورانِ ريلی آزادی پسندوں پر ہونيوالے حملے کی پُرزور الفاظ ميں مذمت کرتے ہوۓ کہا ہے کہ يہ رياستی آشير باد سے عوام کو لڑانے کی سازش کی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ماضی ميں بھی بے توقير اقتدار کی ہوس ميں اور اپنی قيمت لگوانے کے لئے يہ نام نہاد ليڈر آزادی پسندوں کے خلاف اسی طرح کے حربے استعمال کر کے اپنا اُلو سيدھا کرتےRead More


باغ: ملکيتی اراضی سے سڑک گزارنے کا ورک آرڈر جاری، لوکل گورنمنٹ نے پيل سيری کے دو گروپوں ميں تصادم کے حالات پيدا کر ديے

باغ ( پونچھ ٹائمز) محکمہ لوکل گورنمنٹ نے لنک روڈ پیل سیری یونین کونسل ملوٹ میں دو گروپوں کے درمیان تصادم کے حالات پیدا کر دیے محکمہ لوکل گورنمنٹ نے یاسین احمد خان کی ملکیتی اراضی سے سڑک گزارنے کا ورک آرڈر جاری کر دیا۔یاسین احمد خان ساکن پیل سیری نے عدالت سیول جج میں اس حوالے سے مقدمہ بھی دائر کر رکھا ہے محکمہ لوکل گورنمنٹ دھیرکوٹ عدالت کے واضع احکامات کے باوجود غریب شخص کی ملکیت آرازی سے سڑک گزارنے کے بضد ہیں۔اور محمد شہزاد ولد محمد شریفRead More


راولاکوٹ: قرار داد الحاق پاکستان کی حامی اور مخالف سیاسی جماعتوں کے مابین تصادم ، متعدد زخمی

راولاکوٹ (ويب ڈيسک ) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی اور این ایس ایف کے ايک دھڑے اور جموں کشمیر پیپلزپارٹی کے کارکنوں کے درميان تصادم کے نتيجے ميں دونوں اطراف سے متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہيں۔ ابھی تک موصول ہونيوالی اطلاعات کے مطابق جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی اور این ایس ایف کا آج قراردادِ الحاق پاکستان ، معائدہ کراچی ، ايکٹ 74 اور بجلی منصوبوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے کا پروگرام صابر شہيد اسٹيڈيم سے شروع ہونا تھا۔ اطلاعات کے مطابق دونوں جماعتوں کے کارکنوں کےRead More


گولہ اس آر گرے يا اُس پار، مرتا رياستی شہری ہی ہے، مظفرآباد اور سری نگر ميں بيٹھے حکمران کُرسی کے لئے موت بانٹ رہے ہيں، وقت سب سے حساب لے گا، عمران شان

راولاکوٹ (ويب مانيٹرنگ) جموں کشمير پيپلز نيشنل پارٹی کے سابق مرکزی جنرل سيکرٹری عمران شان نے کہا ہے کہ گولہ اس آر گرے يا اُس پار، مرتا رياستی شہری ہی ہے، وقت پاک و ہند سے حساب لے گا ۔ انہوں نے شديد غم و غصے کا اظہار کرتے ہوۓ سوشل ميڈيا پر جاری اپنے بيان ميں کہا ہے کہ کاسلام اباد دہلی والو! جتنا ھوسکے مزید مارو لیکن یاد رکھنا اس دنیا میں ہی سب حساب دینے پڑھتے ھیں۔ انہوں نے کہا کہ مظفراباد کے تخت طاوس ۔پہ بیٹھےRead More


کوئ پُھول جب شام ڈھلے ، شاعر : امتياز فہيم

کوئی پھول جب شام ڈھلے بے رخی پہ اتر آئے جب رات افسردہ ھو جائے اور صبح بے نور سی لگے جب دوپہر کے سارے سائے دکھوں کے گیت سنانے لگیں تیری نگاہ ناز جس کی چاہا میں دل مچلنے لگے اور تو بے درد رھے تو یہ گھڑی جشن امید کے ماتم کی گھڑی ھوتی ھے یہ ماتم بھی اک کرب ھے بے نام بسمل درد ھے پر کون سا درد کب آتا ھے وھم و گماں کو خبر کہاں ھے خیال سوئے پارہ پارہ وطن رواں ھے ھزارRead More


اُنيس (19)جولائ کے خود ساختہ دن پر نام نہاد الحاق پاکستان کی قرار داد کا ڈرامہ ؛ تحرير: رحيم خان

جموں کشمیر گلگت لداخ ١٩ جولائی ١٩٤٧ میں ایک آزاد ریاست کے طور پر موجود تھی, اس کا ایک قانونی حکمران تھا, اپنا ایک آئین تھا, اسمبلی تھی حکومتی انتظامیہ اور آزاد عدلیہ تھی ریاست کے سارے ادارے کام کر رہے تھے, نیشنل کانفرس ایک بڑی جماعت کے طور پر موجود تھی, مسلم کانفرس کے علاوہ بھی سیاسی جماعتیں تھیں جن کو عوام میں وہ پزیرائی حاصل نہیں تھی جو ریاست کے قانونی حکمران مہاراجہ کو حاصل تھی یا نیشنل کانفرس کو, جس میں ریاست کے سارے خطوں اور مذاھبRead More


جاہلو ! اپنی جاہلانہ سوچ بدلو ! تحرير: شاہنواز شير ايڈووکيٹ

اگر آپ کی بہن ڈاکٹر ہ ٹیچر ہو یا کوئی اور گورنمنٹ افیسر ہو یا کوئی اعزاز حاصل کرے تو آپ اس کے بارے ہر شحص کو بتانا چاہے گے تقریب منعقد کرائیں گے،تصویر وڈیو لیتے ہو،دن رات 4 جی پر سنی لیون و دیگر کی فحاش فلمیں دیکھنے والو،ہر ایک کو ماں نہیں کی گالی دے کر ان کو یہ کرنے وہ کرنے کا بکواس پڑھنے والو،بچوں کو جنسی ہوا کا نشانہ بنانے والو، کالج کی لڑکیوں کا پيچھا کرنے والو، گندے ذہن اور شہوت پرستو! ہم تمہاری حرکتوںRead More


نامور شاعر ساغر صدیقی کا تہتر واں یوم وفات

‏آج 19 جولائی نامور شاعر ساغر صدیقی کا تہتر واں یوم وفات ہے۔ برگشتۂ یزدان سے کچھ بھول ہوئی ہے بھٹکے ہوئے انسان سے کچھ بھول ہوئی ہے تا حد نظر شعلے ہی شعلے ہیں چمن میں پھولوں کے نگہبان سے کچھ بھول ہوئی ہے جس عہد میں لٹ جائے فقیروں کی کمائی اس عہد کے سلطان سے کچھ بھول ہوئی ہے ہنستے ہیں مری صورت مفتوں پہ شگوفے میرے دل نادان سے کچھ بھول ہوئی ہے حوروں کی طلب اور مے و ساغر سے ہے نفرت زاہد ترے عرفانRead More