Main Menu

اُنيس (19)جولائ کے خود ساختہ دن پر نام نہاد الحاق پاکستان کی قرار داد کا ڈرامہ ؛ تحرير: رحيم خان

Spread the love


جموں کشمیر گلگت لداخ ١٩ جولائی ١٩٤٧ میں ایک آزاد ریاست کے طور پر موجود تھی, اس کا ایک قانونی حکمران تھا, اپنا ایک آئین تھا, اسمبلی تھی حکومتی انتظامیہ اور آزاد عدلیہ تھی ریاست کے سارے ادارے کام کر رہے تھے, نیشنل کانفرس ایک بڑی جماعت کے طور پر موجود تھی, مسلم کانفرس کے علاوہ بھی سیاسی جماعتیں تھیں جن کو عوام میں وہ پزیرائی حاصل نہیں تھی جو ریاست کے قانونی حکمران مہاراجہ کو حاصل تھی یا نیشنل کانفرس کو, جس میں ریاست کے سارے خطوں اور مذاھب کے لوگ شامل تھے, ایسے میں مسلم کانفرس کے ایک دھڑے کے چند ممبران کے نام پر الحاق پاکستان کی قرارداد کا ڈرامہ, اس وقت سے منصوب کرنا جموں کشمیر کے عوام کے ساتھ ایک بیہودہ مذاق کے علاوہ کچھ نہیں, یہ سب جموں کشمیر ایک حصے پر قابض پاکستانی ریاست کی پروپگنڈا کمپین کا حصہ ہے جو اس طرح کے مصنوعی واقعات کو مخصوص دنوں سے جوڑ کر اپنے قبضے کو جاری رکھنا چاہتی ہے اس عمل کا جموں کشمیر کا ہر باشعور شہری مذمت کرتا ہے ۔






Related News

بنگلہ دیش کی صورتحال: بغاوت اور اس کے بعد۔۔۔ بدرالدین عمر

Spread the love(بدرالدین عمر بنگلہ دیش اور برصغیر کے ممتاز کمیونسٹ رہنما ہیں۔ وہ بنگلہRead More

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *