جاہلو ! اپنی جاہلانہ سوچ بدلو ! تحرير: شاہنواز شير ايڈووکيٹ
اگر آپ کی بہن ڈاکٹر ہ ٹیچر ہو یا کوئی اور گورنمنٹ افیسر ہو یا کوئی اعزاز حاصل کرے تو آپ اس کے بارے ہر شحص کو بتانا چاہے گے تقریب منعقد کرائیں گے،تصویر وڈیو لیتے ہو،دن رات 4 جی پر سنی لیون و دیگر کی فحاش فلمیں دیکھنے والو،ہر ایک کو ماں نہیں کی گالی دے کر ان کو یہ کرنے وہ کرنے کا بکواس پڑھنے والو،بچوں کو جنسی ہوا کا نشانہ بنانے والو، کالج کی لڑکیوں کا پيچھا کرنے والو، گندے ذہن اور شہوت پرستو! ہم تمہاری حرکتوں کو جانتے ہیں اپنی اوقات میں رہو،تم عورتوں کی غیرت و عزت کے جو دعوے کرتے ہوئے فیس بک کے جاہل سوچ رکھنے والے دانشورو، مذہب کے ٹھکیداروں سوداگروں اور بیوپاریو! اپنی اوقات میں رہ کر بات کیا کرو ، ہماری جمہوری اخلاقی برداشت کا ناجائز فائدہ نہ اٹھا، تم کچھ نہیں کر سکتے ہو کیونکہ ایک جال اور دقیانوسی سوچ والا جاہل ہوتا ہے وہ دوسروں کو کیا کرے گا وہ خود جاہل ہوتا ہے ۔ نکیال میں تین ماہ سے حساس ایمرجنسی روپے کے ہزاروں خواتین ذلیل ہو رہی ہیں ۔لڑکیاں بوائز کالج میں پڑھتی ہیں ۔تم غیرت عزت کہاں گھسی ہوئی ہوتی ہے ۔میں تمہاری منافقت کو جانتا ہوں اور دوہرے معیار کو ۔۔۔جاہلوں تمہاری سوچ ننگی ہو چکی ہے ۔مجھے میسج کر کے دھمکیاں دینے والو تمہاری جہالت اور دقیانوسی سوچ فخر و عمل کو سر بازار لائیں گے۔نکیال کی عورت بھی انسان ہے اس کے اندر بھی روح ہے نکیال کی عورت کو جنس نہ سمجھو ۔۔۔۔آئندہ سال عورتیں خود تمہاری سوچ کو جوتے کی نوک پر رکھیں گی ، روک سکتے ہو تو روک ۔عورتوں کے استحصال کا خاتمہ ہو کر رہے گا ۔۔
Related News
میں نیشنل ازم پہ کاربند کیوں ہوں ؟ (تشدد و عدم تشدد ) تحریر مہر جان
Spread the love“مسلح جدوجہد دشمن کو زیادہ تکلیف پہنچاتی ہے” (بابا مری) کبھی کبھی ایساRead More
عملی اور نظریاتی رجحان انسانی ارتقاء میں کتنا کارگر – کوہ زاد
Spread the loveانسان کا نظریاتی ہونا ایک بہت ہی عمدہ اور اعلی اور بہت ہیRead More