پاکستانی کے قبضے کے خلاف مزاحمت ہی واحد راستہ ہے جو ازاد جموںکشمیر اور گلگت بلتستان کو پاکستان کی غلامی سے چھٹکارا دلا سکاتا ہے۔ مقبول بٹ کی برسی سے مقررین کا خظاب۔
جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی اعر نیشنل سڈوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام آج کیلگیری کینیڈا میں شہید ریاست جموں کشمیر محمد مقبول بٹ اور شہدا چکوٹھی کی برسی انتہائی عقیدت و احترام سے منائی گئی۔
شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ریاست جموں و کشمیرسے تعلق رکھنے والی مختلف ترقی پسند جماعتوں کے
کارکنان، وکلاء ، صحافیوں، انسانی حقوق کے نمائندوں اور سول سوسائٹی کے ممبران نے شرکت کی۔
مقررین نے محمد مقبول بٹ اور شہداء چکوٹھی کو بھرپور انداز میں خراج عقیدت پیش کیا جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کینیڈا برانچ کے ماجد اشفاق، عرفان خالق، آصف نذیر ،چوہدری طفیل، افتخار احمد اور اجمل محمود جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے حبیب رحمان اور ولید بابر جرنیلسٹ فورم سے عابد خورشید سید تصدق شاہ اور ارشد شاہ نےمقبول بٹ شہید کی جدوجہد اور افکار کو کشمیر کی قومی آزادی کی جدوجہد کی اساس قرار دیتے ہوئے مقررین نے اپنے خطاب میں پاکستان کو حملہ اور قرار دیتے ہویے کہا کہ پاکستان نے ہمارے نہتے عوام کا قتل عام کر کے ریاست کے ایک حصے کےوسائل پر قبضے اور تقسیم کا مجرم ہے۔ پاکستان کی غلامی سے نکلنے کا واحد راستہ عوامی مزاحمت ہے تقریب سے مقررین نے مزید کہا کہ مسئلہ ریاست جموں کشمیر کو فکری،سائنسی اور علمی بنیادوں پر بین الاقومی فورم پر آگے بڑھانے اور ریاست کے اس حصے پر پاکستانی قبضے کے خلاف ایک منظم اور وسیع تر عوامی اتحاد کی ضرورت ہے
۔پروگرام کے آخر میں جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کینیڈا برانچ کے صدر ماجد اشفاق نے 3 سال مکمل ہونے پرکینیڈا برانچ کی کابینہ تحلیل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے زمداریاں 5 رکنی کنوینینگ کمیٹی کو سونپی جو یکم مئی 2023 یوم مزدور کے موقع پر کینیڈا برانچ کے کنونشن کا انعقاد کرے گی۔جنرل سیکرٹری عرفان خالق نے تمام عہدے داران اور کارکنان کا تین سالہ تعاون کا شکریہ
Related News
پالستانی مقبوضہ ریاست جموں کشمیر کے انمول رتن سردار انور
Spread the loveپالستانی مقبوضہ ریاست جموں کشمیر کے انمول رتن جو آپس میں کسی باتRead More
اکتوبر 47 ، تاریخ اور موجودہ تحریک تحریر : اسدنواز
Spread the loveتاریخ کی کتابوں اور اس عمل میں شامل کرداروں کے بیان کردہ حقائقRead More