جے کے پی این پی کے کونسل سیشن کے لئیے کمیٹی قائم کر دی گئی
جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کی آرگناٸزنگ کمیٹی اور کارکنان کے مشترکہ (ورکر ) اجلاس میں آرگناٸزنگ کمیٹی کو تحلیل کر کے کنویننگ کمیٹی کا قیام عمل میں لایا گیا۔
اجلاس راولپنڈی میں ہوا جس میں آرگناٸزنگ کمیٹی کے ممبران سمیت تمام سرگرم پارٹی کارکنان نے شرکت کی۔
اجلاس میں آرگناٸزنگ کمیٹی کے سیکرٹری یاسر ساحل نے کارکردگی رپورٹ پیش کرتے ہوۓ کنویننگ کمیٹی کے قیام کی تجویز رکھی جسے اکثریتی راۓ سے منظور کر لیا گیا اور آرگناٸزنگ کمیٹی تحلیل کر کے کنویننگ کمیٹی کا قیام عمل میں لایا گیا۔
اور یہ فیصلہ کیا گیا کہ کنویننگ کمیٹی تنظیم سازی کو مکمل کرتے ہوۓ قومی کانگریس کرواۓ گی۔ قومی کانگریس کی تاریخ اور جگہ کا تعین کنویننگ کمیٹی کرے گی۔
کنویننگ کمیٹی مندرجہ ذیل ممبران پر مشتمل ہے:
.جبار کاشر
.مظہر اسحاق
.ماجد خان
.انیس کاشر
.مرذوق افضل
.شاویز اقبال
.غالب بوستان
.الیاس کشمیری
Related News
پالستانی مقبوضہ ریاست جموں کشمیر کے انمول رتن سردار انور
Spread the loveپالستانی مقبوضہ ریاست جموں کشمیر کے انمول رتن جو آپس میں کسی باتRead More
اکتوبر 47 ، تاریخ اور موجودہ تحریک تحریر : اسدنواز
Spread the loveتاریخ کی کتابوں اور اس عمل میں شامل کرداروں کے بیان کردہ حقائقRead More