Main Menu

پاکستان کی جبری قبضہ کا خاتمہ حتمی مقصد ہےأأأترجمان جموں کشمیر پیپلز نیشنل موومنٹ

Spread the love

جموں کشمیر پیپلز نیشنل موومنٹ کے ترجمان نے ایک بیان جاری کرتے ہویے کہا ہے کہ پاکستان کا ریاست جمعں کشمیر کے حصے اے جے کے اور گلگت بلتستان پر جبری قبضہ کر رکھا ہے ہماری جدوجہد کا حتمی مقصد پاکستانی قبضے کا خاتمہ ہے۔ترجمان نے مزید کہیا کہ پی این ایم بنیادی ظورپر ایک تحریک ہے نہ کہ ایک پارٹی بلکہ یہ ریاست کی تمام ازادی کی تحریک کے ساتھ منسلک سب طاقتوں کو اکٹھا کرنے کی کوشش کرے گا انھون نے واضح کیا کہ اس کہ کوی نئی جماعت سمجھنا غلطی ہو گا۔

یہ پریس نوٹ ادارے کو ایس ایم ایس کے ذرعئیے موصول ہوا ہے






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *