زیتون کی جو شاخ تھی، تلوار کیوں بنی ؟
زیتون کی جو شاخ تھی، تلوار کیوں بنی ؟
خود زندگی اجل کی مددگار کیوں بنی ؟
چُپ چاپ سوچیے گا کبھی بیٹھ کر جناب
عورت جو ایک ماں بھی تھی، بمبار کیوں بنی ؟
رحمان فارس
« میں نیشنل ازم پہ کاربند کیوں ہوں ؟ (تشدد و عدم تشدد ) تحریر مہر جان (Previous News)
Related News
اکتوبر 47 ، تاریخ اور موجودہ تحریک تحریر : اسدنواز
Spread the loveتاریخ کی کتابوں اور اس عمل میں شامل کرداروں کے بیان کردہ حقائقRead More
پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواکے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور آئی ایس آئی کے ہاتھوں جبری گمشدگی کے بعد بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے۔
Spread the loveپاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواکے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور آئی ایس آئی کے ہاتھوںRead More