Main Menu

باغ پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر: طالبہ ہراسمنٹ کے خلاف طالبات محاذ کا احتجاج

Spread the love

جے۔آٸی۔ٹی میں شامل لوکل ممبران کو کمیٹی سے فی الفور نکالا جاۓ۔جے آٸی ٹی میں شامل لوکل آفیسران و اہلکار جانبدار ہیں ان پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا۔متحدہ طالبات محاذ کے زیرِ اٸتمام احتجاجی پروگرام سے مقررین کا خطاب۔
باغ طالبہ ہراسمنٹ کیس کو لیکر زمان چوک میں عوامی احتجاج کا انعقاد کیا گیا۔احتجاجی مظاہرین نے عورت مخالف ہر دستور نہ منظور نہ منظور۔کمتر ہو نہ حاوی ہو عورت کا حق مساوی ہو۔ اب ہمارا ایک ہی کام۔انتقام انتقام جیسے فلک شگاف نعرۓ بلند کیے جبکہ مظاہرین نے خواتین حقوق کے حق میں اور طالبہ ہراسمنٹ کیس کے حوالے سے مطالبات پر مبنی پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے۔
احتجاجی پروگرام میں جے آٸی ٹی میں شامل لوکل ممبران کو جانبدار قرار دیتے ہوۓ انھیں جے آٸی ٹی سے فارغ کرنے کا شدید مطالبہ کیا گیا
جنسی ہراسمنٹ کے تینوں کیسوں کے لیے بیرونی اضلاع کے آفیسران پر مشتمل کمیٹی بنانے کا مطالبہ کیا گیا۔
مقررین نے کہا کہ اگر انتظامیہ نے مثبت طریقے سے تفتیشی عمل کو آگے بڑھایا تو اپریشیٹ کریں گے۔اگر جانبداری یا کیس کو خراب کرنے کی کوشش کی گٸی تو چوک چوراوں میں مزمت دیں گے۔
احتجاجی پروگرام سے خطاب کرتے ہوۓ طالبات نے کہا کہ جنسی ہراسمنٹ کا کیس نہ تو پہلا کیس ہے اور نہ ہی آخری کیس ہے ایسے کٸی کیس ہیں فرق یہ ہے کہ ایک دو کیس رپورٹ ہوۓ ہوۓ ہیں۔باقی کیس رپورٹ نہیں ہوتے کیونکہ ہم لڑکیوں کی تربیت اس طرح کی جاتی ہے






Related News

پالستانی مقبوضہ ریاست جموں کشمیر کے انمول رتن سردار انور

Spread the loveپالستانی مقبوضہ ریاست جموں کشمیر کے انمول رتن جو آپس میں کسی باتRead More

اکتوبر 47 ، تاریخ اور موجودہ تحریک تحریر : اسدنواز

Spread the loveتاریخ کی کتابوں اور اس عمل میں شامل کرداروں کے بیان کردہ حقائقRead More

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *