کل سلطان محمود پارٹی عہدے سے مستعفی ہونے والے تھے
( جی- سی- او مری ، اسٹیبلشمنٹ برگیڈیر نعیم ملک سردار تنویر الیاس کو وزیراعظم آزاد کشمیر بنوا رہے ہیں ،برگیڈیر نعیم ملک کو ازادکشمیر میں حکومت بنوانے کا ٹاسک دیا گیا ہے ۔راجہ فاروق حیدر ٹھیک کہہ رہے ہیں تاکہ ڈا می وزیراعظم بنا کر آزاد کشمیر کو صوبے کا درجہ دیا جاے سردار تنویر الیاس نے برگیڈیر نعیم ملک کو اربوں روپے دیئے ہیں سیف اللہ نیازی ارشد داد کو بھی سردار تنویر الیاس نے کروڑوں روپے دے کر ٹکٹ تبدیل کرواے ہیں ارشد داد تنویر الیاس کا فرنٹ مین یے۔ ۔بیرسٹر سلطان محمود کو بلیک میل کرا کے چپ کروا دیا گیا ہے ۔
کل پہلے نیوز چلی کہ صدر جماعت پی ،ٹی،آہی بیرسٹر سلطان محمود ایک ہنگامی پریس کانفرنس کرنے والے ہیں بعد میں سلطان محمود نے اصل بات کو گول مول کر دیا ۔اصل بات اور اندر کی کہانی یہ تھی کہ کل سلطان محمود پارٹی عہدے سے مستعفی ہونے والے تھے ایک ہنگامی پریس کانفرنس کر کے لیکن پھر جیسے ہی مقتدر حلقوں کو اس بات کا پتہ چلا تو انھوں نے سلطان محمود کو اس بات سے بلیک میل کر کے روک دیا اور سلطان محمود نے اصل بات کو گول مول کر دیا اس ہنگامی پریس کانفرنس میں سلطان محمود یہ بھی بتانے والے تھے کہ کس طرح مرکزی قیادت نے کڑوروں روپے لے کر پارٹی ٹکٹ فروخت کیے ہیں ۔کل کی ہنگامی پریس کانفرنس میں سلطان محمود سب کچھ بتانے والے تھے ۔اس وقت سلطان محمود اپنی پارٹی سے سخت نالاں ہیں اور ان کو اس بات کا بھی پتہ چل چکا ھے کہ کشمیر میں آہندہ کوہی براے نام وزیراعظم بنا کر کشمیر کو صوبے کا درجہ دیا جائے گا ۔فاروق حیدر باکل ٹھیک کہہ رہے ہیں ۔آخر وہ کون سی طاقتے تھی جنھون کل سلطان محمود کو سچ کہنے سے روک دیا دوسری طرف ناراض پارٹی عہدےدار جلد ڈی چوک میں بہت بڑا احتجاج کرنے والے ہیں پورے ازادکشمیر میں جن امیدواروں کو ٹکٹ میں نظرانداز کیا گیا ہے وہ سب احتجاج کی تیاری کر رہے ہیں ۔
انے والوں دنوں ميں بہت کچھ ہونے والا ہے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
https://www.facebook.com/kashmirifreedomfighterz/
Related News
پالستانی مقبوضہ ریاست جموں کشمیر کے انمول رتن سردار انور
Spread the loveپالستانی مقبوضہ ریاست جموں کشمیر کے انمول رتن جو آپس میں کسی باتRead More
اکتوبر 47 ، تاریخ اور موجودہ تحریک تحریر : اسدنواز
Spread the loveتاریخ کی کتابوں اور اس عمل میں شامل کرداروں کے بیان کردہ حقائقRead More