Main Menu

عوام کی مشترکہ جدوجہد ہی ان کو ان کا حق دلا سکتی ہے، رحيم خان

Spread the love


گلگت مظفرآباد کو ایک دوسرے سے الگ کر کے جموں کشمیر کی دونوں اکائیوں سے وسائل لوٹنے میں آسانیاں پیدا کرنے والے, جموں کشمیر کے عوام کے ہمدرد کیسے ہو سکتے ہیں؟ قابضین کو جموں کشمیر کے عوام سے نہیں ان کے وسائل سے پیار ہے اس لئے یہ جموں کشمیر کی مختلف اکائیوں کے درمیان نفرت پیدا کرنے کے لئے تسلسل سے پروپگنڈا کرتے رہتے ہیں اور تاریخی واقعات کو توڑ موڑ کر اپنی من پسند کہانیاں بنا کر عوام کو گمراہ کرتے ہیں, ان کا نفرت کا پرچار ہر وقت جاری رہتا ہے تا کے لوگ ان قابض ملکوں کے خلاف, اپنے حق کے لئے, جدوجہد کرنے کے بجائے ایک دوسرے سے الجھے رہیں اور ایک ہو کر اپنے وسائل پر جاری ڈاکے پر روک نہ لگا سکیں
جموں کشمیر کے سارے عوام اور ساری اکائیوں کا مشترکہ سوال, ان کا حق آزادی, حق ملکیت اور حق حاکمیت ہے, جس حق کو دو قابض ملکوں نے غصب کر رکھا ہے, عوام کی مشترکہ جدوجہد ہی ان کو ان کا حق دلا سکتی ہے۔






Related News

بنگلہ دیش کی صورتحال: بغاوت اور اس کے بعد۔۔۔ بدرالدین عمر

Spread the love(بدرالدین عمر بنگلہ دیش اور برصغیر کے ممتاز کمیونسٹ رہنما ہیں۔ وہ بنگلہRead More

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *