حيات بلوچ کا قتل، رياستی بربريت کا ايک اور ثبوت، حق کی آواز دبانا ناممکن ہے، حبيب الرحمن
جموں کشمير پيپلز نيشنل پارٹی کے سابق مرکزی ترجمان کامريڈ حبيب الرحمن نے کہا ہے کہ حيات بلوچ کا قتل رياستی بربريت کا ايک اور ثبو ت ہے۔ حق کی آواز دبانا ناممکن ہے۔ جاری بيان ميں اُن کا کہنا تھا کہ یہ لاش ریاست پاکستان کی طرف سے جاری بلوچ نسل کشی کا ایک اور اسٹیج ہے۔
بلوچوں کی نسل کشی میں پاکستانی فوج اور سیاستدان ہی نہیں پوری نام نہاد پاکستانی قوم شامل ہے۔ یہ اس عہد کا قصہ ہے جب پاکستانی مذہبی فلسطین اور کشمیر آزاد کروا رہے ہیں، پاکستانی لبرلز بلیک لائیوز میٹرز کا ہیش ٹیگ استعمال کر رہے ہیں اور پاکستانی کمیونسٹ لبنان، چلی اور بیلاروس سے انقلاب برآمد کر رہے ہیں۔
« الحاق کی منطق؛ تحرير : محمّد پرویز اعوان (Previous News)
(Next News) سماج ہر لمحہ بدلتا ہے؛ تحریر : رضوان کرامت »
Related News
سری لنکا میں سوشلسٹ صدر منتخب ساوتھ ایشیا میں نئی انقلابی لہر تحریر: پرویز فتح ۔ لیڈز، برطانیہ
Spread the loveسامراج تسلط سے تنگ اور آئی ایم ایف کے قرضوں تلے دبے ہوئےRead More
بنگلہ دیش کی صورتحال: بغاوت اور اس کے بعد۔۔۔ بدرالدین عمر
Spread the love(بدرالدین عمر بنگلہ دیش اور برصغیر کے ممتاز کمیونسٹ رہنما ہیں۔ وہ بنگلہRead More