Main Menu

وہ راستہ جو مجھے لینن ازم تک لے گيا؛ ہوچی منھ

Spread the love


“پہلے پہل کمیونزم نہیں بلکہ “حب الوطنی” تھی جو مجھے لینن کی جانب، تیسری انٹرنیشنل کی جانب لے گئی۔ قدم بہ قدم، جدوجہد کے دوران، لینن ازم کے مطالعے کے ساتھ ساتھ عملی سرگرمیوں میں شرکت سے، میں بتدریج اس حقیقت تک پہنچا کہ صرف سوشلزم، کمیونزم ہی مظلوم قوموں کو اور ساری دنیا کے محنت کش لوگوں کو غلامی سے آزاد کرا سکتا ہے۔

ہمارے ملک میں اور چین میں بھی “دانائوں کی کتاب” کی معجزاتی حیثیت کے بارے میں ایک کہاوت ہے۔ جب کسی کو کٹھن مشکلات کا سامنا ہوتا ہے تو وہ اسے کھولتا ہے اور نجات کا راستہ ڈھونڈ لیتا ہے۔ لینن ازم بھی ہم ویتنامی انقلابیوں اور لوگوں کے لیے نہ صرف ایک ایسی ہی معجزاتی “داناؤں کی کتاب” ہے بلکہ یہ ایک ایسا درخشاں سورج بھی ہے جو حتمی فتح کی جانب، سوشلزم اور کمیونزم کی جانب، ہمارا راستہ جگمگا رہا ہے۔”

ہوچی منھ: مضمون “وہ راستہ جو مجھے لینن ازم تک لے گیا”بشکريہ اسرار يوسف






Related News

بنگلہ دیش کی صورتحال: بغاوت اور اس کے بعد۔۔۔ بدرالدین عمر

Spread the love(بدرالدین عمر بنگلہ دیش اور برصغیر کے ممتاز کمیونسٹ رہنما ہیں۔ وہ بنگلہRead More

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *