Main Menu

Friday, September 25th, 2020

 

اپنے بچوں کو محفوظ اور عوام کے بچوں پر جہاد فرض کرنے والے منافق ہيں، بابر قادری کا قتل سے قبل مکمل بيان

پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک بابر قادری ايڈووکيٹ کون تھے؟ بابر قادری ايڈووکيٹ رياست جموں کشمير کے ہندوستانی مقبوضہ علاقے سرينگر کے رہنے والے تھے ۔ بابر قادری ايک وکيل تھے اور جموں کشمير پيپلز جسٹس پارٹی کے صدر بھی تھے۔ قادری ايک نڈر آزادی پسند تھے اور رياست جموں کشمير کے قومی اتحاد کے لئے متحرک کردار تھے۔ اپنے سماج پہ چھپائ غلامی و تقسيم در تقسيمی پہ سوالات اُٹھانا اُنکا جُرم تھا ۔ وہ اپنے خاندانوں کو محفوظ رکھ کر عوام کو جہاد کا سبق پڑھانے والے کرداروں ۔Read More


بابر قادری کا قتل بُزدلانہ اقدام، رياست بھر کے روشن خيال افراد کو جنونی گروہوں سے خطرہ ہے، حبيب الرحمٰن

پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک جموں کشمير پيپلز نيشنل پارٹی کے سابق مرکزی ترجمان اور سينئر رہنما کامريڈ حبيب الرحمٰن ايڈووکيٹ نے بابر قادری کے قتل پر شديد غم و غصے کا اظہار کرتے ہوۓ اسے بُزدلانہ اقدام قرار ديا ہے۔ جاری بيان ميں اُن کا کہنا تھا کہ ہم سرينگر میں بابر قادری ایڈووکیٹ کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ، تاریک قوتیں ہمیشہ روشن خیال لوگوں کو نشانہ بناتی ہیں اب وقت آگیا ہے کہ انسانیت پر یقین رکھنے والی تمام جمہوری قوتوں کو متحد کیاRead More


راہ حق کا شہید بابر قادری ؛ تحرير: رحيم خان

اپنے وطن کی حق آزادی کے لئے دلیل کی برتری کو تسلیم کرتے ہوۓ باطل قوتوں کے آگے جھکنے سے انکار کر کے سوال کرتے ہوۓ اپنی جان قربان کر کے دلیل کی برتری پر اپنے لہو سے مہر ثبت کر کے شہادت پا گیا۔ بابر قادری نے دلیل اور سوال کرنے کے حق کے لئے شہادت قبول کر کے جموں کشمیر کے عوام کو حق آزادی کے لئے درست راستہ دیکھایا ہے ۔ قابض ملکوں اور ان کے جموں کشمیر میں سہولت کاروں کے پاس نہ تو اس قبضےRead More


گلگت بلتستان ،ہمارا کردار اور مستقبل ؛ تحریر: اسدنواز

کیا آج تک کبھی کسی نے سوچا ،سوال کیا،سمجھنے اور سچ بولنے کی زحمت گوارہ کی ، اپنے ماضی کے کردار پر غور کیا، غلطیوں کو تسلیم کیا یا غلطیوں کا اعتراف کیا، اپنے بیانیے پر کبھی غور کیا کہ یہ ہمارا اپنا ہے یا قابض کا دیا ہوا ؟؟؟؟ نہیں ۔۔بالکل نہیں ہم نے صرف نعرے مارے ” جزباتی بنیادوں پر جیوے کاشر میری جان جموں گلگت بلتستان۔ کبھی سوچا کہ گلگت بلتستان اور جموں کو جوڑنے کی بنیاد کیا ہے ؟ گلگت کیونکر جموں کشمیر ہے ؟؟ ہمRead More


انقلابی نظریات سے لا تعلق زندگی ؛ تحرير: اکرم مصرانی

کامریڈ لیون ٹراٹسکی نے انسان کی زندگی میں انقلابی نظریات کی اہمیت کے بارے میں کہا تھا، ”اگر انسان کے پاس انقلابی نظریات نہیں ہیں تو وہ انسان آخرکار جھک جاۓ گا بک جاۓ گا۔۔۔ انسان کی طبقاتی تاریخ بھی یہی بتاتی ہےکہ ایک ہی سماج میں کچھ انسانوں نے انقلابی نظریات اور جدوجہد میں شامل ہوکر نا کسی طاقتور ظالم کے سامنے جھکے نا بکے۔ وہ کٹ گٸے قتل کیٕے گٸے مگر ان انسانوں نے اپنا سر ہمیشہ اونچا ہی رکھا۔مگر دوسری طرف اسی سماج میں وہ انسان بھیRead More


گلگت بلتستان کو صوبائی سٹیٹس: کرنا کيا چاہيے؟ تحرير: محمد زاہد خان

گلگت بلتستان کو صوبائی سٹیٹس یا آزاد کشمیر طرز کے سیٹ آپ کیخلاف آزاد کشمیر کی آزادی پسند جماعتوں کو کوئی بھی ایسا بیاندینے سے گریز کرنا چاہیے جس سے وہاں کے لوگوں کے دلوں میں نفرت پیدا ہو۔ ریاست کو دوبارہ متحد تمام حصوں کے لوگوں کی رضاکارانہ کوشش اور تعاون سے ہی کیا جاسکتا ہے۔ ریاست کو متحدہ کرنے کیلئے تمام ریجنز کے درمیان رابطے کی بحالی بنیادی نقطہ ہے جسکے لئے دوستانہ حالات پیدا کرنے کی ضرورتہے! بجائے بیان بازی کے آزادی پسند تمام جماعتیں گلگت بلتستانRead More


مظفرآباد اور گلگت کو دو انتظامی حصوں میں تقسیم کرنے کا مقصد پاکستان کے قبضے کو تحفظ دینا ہے؛ رحيم خان

مظفرآباد اور گلگت کو دو انتظامی حصوں میں مستقل طور پر تقسیم کئے رکھنے کا مقصد اس خطے کے وسائل اور سرمایہ پر اسلام آباد پنڈی کے قبضے کو تحفظ دینا ہے اور غیر ریاستی لوگوں کو آباد کر کے ریاست کے (سٹیٹ سبجیکٹس) شہریوں کو اقلیت میں بدلنا ہے اور جو بھی سہولت کار اس تقسیم کو جاری رکھنے کے لئے پنڈی اسلام آباد کا ساتھ دے رہے ہیں وہ اپنے دھرتی کے مفادات کے خلاف کھڑے ہیں اور اپنے وطن سے دشمنی کر رہے ہیں ۔ عبوری صوبےRead More