Thursday, August 13th, 2020
سو سالہ شیخ مجیب اور آج کا پاکستان ؛ تجزیہ کار : وسعت اللہ خان
اگر سکول میں پڑھائی جانے والی مطالعہِ پاکستان کی کتاب پر یقین کر لیا جائے تو بس اتنا پتہ چلتا ہے کہ کبھی کوئی مشرقی بنگال پاکستان کا حصہ تھا جسے انڈیا نے ایک سازش کے تحت پاکستان سے علیحدہ کر دیا۔ یعنی آج کی سکول جانے والی نسل جتنا موہن جو دڑو کے بارے میں جانتی ہے، مشرقی بنگال کے بارے میں اتنا بھی نہیں جانتی۔ اس کے بعد آپ یہ توقع بھی کریں کہ وہ شیخ مجیب الرحمان کے بارے میں تھوڑا بہت تو جانتی ہو گی توRead More
جموں کشمیر پیپلز نیشنل الائنس امید کی کرن ؛تحریر : محمّد پرویز اعوان
پانچ اگست 2019 کو بھارتی سرکار نے جموں کشمیر کے خصوصی سٹیٹس پر شب خون مار کر پورے علاقے کو جیل میں تبدیل کر دیا تھا اور جبر کی انتہا کر دی تھی اس فاشسٹ اقدام کے بعد پاکستان کے زیر انتظام نام نہاد آزاد کشمیر میں آزادی پسند تنظیموں پر مشتمل ایک اتحاد وجود میں آیا اور پہلی احتجاجی کال پر ہزاروں لوگ سڑکوں پر نکل آے اور بھارت کے ظالمانہ اقدام کے خلاف تمام اضلاع بھرپور مظاہرہ کیے اور پی این اے کے موقف کو پزیرائی بخشی۔ اسRead More
تقسیم پنجاب؛ کلام: امرتا پریتم
اج آکھاں وارث شاہ نوں کیتوں قبراں وچوں بول تے اج کتابِ عشق دا کوئی اگلا ورقہ پھول اِک روئی سی دھی پنجاب دی تُوں لکھ لکھ مارے وین اج لکھا دھیاں روندیاں تینوں وارث شاہ نوں کہن اُٹھ دردمنداں دے آ دردیا اُٹھ تک اپنا پنجاب اج بیلے لاشان وچھیاں تے لہو دی بھری چناب کسے نیں پنجاں پانیاں وچ دتی زھر رلا تے اوناں پانیاں دھرت نُون دتا پانی لا ایس زرخیز زمیں تے لُوں لُوں پھُتیا زھر گِٹھ گِٹھ چڑھیاں لالیاں تے فُٹ فُٹ چڑھیا قہر جتھےRead More
پاکستان کو جناح کی 11 اگست کی تقریر میں کیے گئے عہد کا احترام کرنا چاہئے
پریس ریلیز لاہور ، 11 اگست چیئرپرسن ڈاکٹر مہدی حسن کی ایماء پر اقلیتوں کے قومی دن کے موقع پر، پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق(ایچ آرسی پی) کا کہنا ہے کہ ریاست اور معاشرے دونوں کو جناح کے اس نقطہ نظر کے حوالے سے حقیقت پسندی کا مظاہرہ کرنا چاہئے کہ مذہب یا عقیدہ ایک ذاتی معاملہ ہے اور اس بناء پر شہریوں کے درمیان کوئی امتیاز روا نہیں رکھا جانا چاہئے۔ اس تاریخی تقریر کے 73 سال بعد بھی پاکستان کی اقلیتیں دوسرے درجے کی شہری ہیں اور انRead More
آزادی پسندوں اور کشمیری نیوز چینلز پر ایف ائی آر کی بھرپور مذمت، حقوق کی بات غداری نہيں؛ محمد رضوان مرزا
صدر جموں کشمیر لبریشن فرنٹ سیری محمد رضوان مرزا نے کہا ہے کہ ہم پاکستانی زير انتظام کشمير ميں AK_News اور دیگر چینلز پر بے بنیاد ایف آئی آر کی بھرپور مذمت کرتے ہیں ۔ آزاد کشمیر میں جو آزادی کی بات کرتا ہے اس کو غدار کہہ کر اس پر ایف آئی آر درج کر دی جاتی ہے جو اپنے حقوق کی بات کرتا ہے اس کو مجرم کہہ کر اس پر بھی ایف آئی آر درج کر دی جاتی ہے جو سچ خبر دیکھاتا ہے اسے پروپگنڈا کہہRead More
اختلاف راۓ؛ تحرير: الياس خالد
کسی معاشرے میں اختلاف رائے کا ہونا اس معاشرے میں زندہ انسانوں کے وجود کا ثبوت ہے۔ اختلاف رائے انسانی ذہن کے دریچوں کو کھولتا ہے اور اندازِ تفکر میں وسعت پیدا کرتا ہے۔تاہم جہاں اختلاف رائے معاشرے کیلیے سودمند ہے وہیں خوامخواہ کا اختلاف بگاڑ بھی پیدا کرتا ہے۔ اختلافات زندگی کا حُسن ہوتے ہیں۔ یہ اتنے حُسین ہوتے ہیں کہ یہ سوچ اور فکر کو ایک نئی راہ پر ڈال کر اس کے لیے کامیابی کے راستے کھول دیتے ہیں۔یہ اتنے پاور فُل ہوتے ہیں کہ بعض اوقاتRead More