Chief Editor
ہمیں حدیث کی سند (راویوں کی جانچ پڑتال) سے پہلے اس کے متن کو دیکھنا چاہیے.لوگوں کو بدعت کے نام پرقتل کیا گیا۔کراؤن پرنس محمد بن سلمان
سعودی عرب کے کراؤن پرنس محمد بن سلمان کے ساتھ حسن فرحان المالکی کا انٹرویو:سید عطاء الرحمان (عربی سے اردو میں ترجمہ) تاریخ میں پہلی بار قرآن کی بنیاد پر تمام فرقوں کی بنیادیں اکھاڑ دینے والا انٹرویو، وہ بھی کنگڈم آف سعوری عرب کے باختیار کراؤن پرنس کی زبانی، جس کے اقتدار کے سامنے اور کوئی اسلامی ملک تو کیا خود سعودی عرب کی طاقتور ترین مذہبی ایسٹیبلشمنٹ کو بھی بے اختیار ہونا پڑا۔ یہ ہے قرآن کی طاقت جس کے دلائل کے سامنے دنیا کی سب مذہبی طاقتیںRead More
ڈاکٹر غلام عباس کا قتل انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ھے. یاسین انجم ترجمان پی این اے
منقسم ریاست جموں کشمیر کثیر المذہبی, کثیر القومی اور کثیر الثقافتی ریاست ھے, یہاں مسلمان, ہندو,سکھ پنڈت اور بدھ مذاہب کے ماننے والے رہتے ہیں, وہاں منقسم ریاست ھونے کیوجہ سے مختلف الخیال سیاسی نظریات بھی ہیں جن میں الحاق ہندوستان و الحاق پاکستان کے حامیوں کیساتھ ساتھ ریاست جموں کشمیر کی وحدت کی بحالی اور مکمل آزادی کے حامی بھی موجود ہیں جو سیاسی مکالمے کے ذریعے اپنے نظریات کی آبیاری کیلئے کام کر رہے ہیں, چونکہ ریاست متنازعہ ھے جسکے مستقبل کا فیصلہ ھونا باقی ھے جب تکRead More
مظلوم اقوام کیلئے ایک دلیرانہ آواز عثمان کاکڑ آج چل بسے. ڈاکٹر اللہ نذر
عثمان کاکڑ کے انتقال پر ڈاکٹر اللہ نذر، اختر ندیم بلوچ کا تعزیتبلوچ آزادی پسند رہنماؤں ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ، اختر ندیم بلوچ نے پشتون قوم پرست رہنما عثمان کاکٹر کے انتقال پر تعزیت کی ہے آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹیوٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہہمارے سیاسی اختلافات کے باوجود، ہمیں افسوس ہے کہ مظلوم اقوام کیلئے ایک دلیرانہ آواز عثمان کاکڑ آج چل بسے ہیں۔ اپنے طالب علمی کی سیاسی زندگی سے لے کر عوامی قائد تک، انہوںRead More
ایک اور قتل تحریر ایم آر کے
بزدلوں کا ڈاکٹر غلام عباس کا قتل کرنا اس بات کا ثبوت ہے ان کے پاس, بات کرنے کے لئے کوئی سچائی اور دلیل نہیں تھی, ان کا قبضہ اور سوچ صرف بندوق اور خوف کی وجہ سے قائم ہے, اس خوف کو قائم اور برقرار رکھنے کے لئے انہوں نے ایک معصوم انسان کی جان لی ہے جو کہ ہم سب کے لئے افسوس ناک ہے . استمعال کوئی بھی ہوا ہو, قاتل سب کو معلوم ہیں ڈاکٹر غلام عباس کا قتل ایک سفاکانہ جابرانہ عمل ہے, ریاست جموںRead More
ڈاکٹر عباس اپنے نظریات اور جدوجہد کی بنیاد پر ہمیشہ کیلئے امر ہو گئے .معروف آزادی پسند، بین المذاہب ہم آہنگی کے علمدار ڈاکٹر کو کوٹلی میں آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا
معروف آزادی پسند، بین المذاہب ہم آہنگی اور ریاست جموں کشمیر کی وحدت کی بحالی کے علمبردار دانشور ڈاکٹر غلام عباس کو پاکستانی مقبوضہ آزا د جموں کشمیر کے علاقے کوٹلی میں رات کو گھر پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیاتھا۔ کینیڈا میں مقیم ڈاکٹر غلام عباس حال ہی میں اپنے والد صاحب کی وفات پر کینیڈا سے کوٹلی آئے تھے.ڈاکٹر غلام عباس زندگی بھر اپنے سیاسی نظریات پر قائم رہے. علم اور دلیل کی بنیاد پر کھل کر بات کرنے والے شخص کو قتل کرنا انتہائی قابلRead More
شاردہ ڈاکخانہ کے کھاتہ دار کو رقم ادائیگی نہ ہونے پہ مریض نے دم توڑ دیا
شاردہ( ) ڈاکخانہ کے کھاتہ دار کو رقم ادائیگی نہ ہونے مریض نے دم توڑ دیا، ورثاءکا حتجاج، وزیر اعظم پاکستان سے نوٹس لینے کی اپیل۔ پوسٹ آفس نیلم نے کھاتہ داروں کو ادائیگیان بند کر دی ہیں ذمہ داروں کے خلاف کاروائی کی اپیل۔ وادی نیلم کے گاﺅں پالڑی کے رہائشی محمد شوکت نے بتایا کہ اس کا والد حبیب اللہ ولد فتح علی گردوں کے عارضہ میں مبتلاتھے ایک ہفتہ قبل انھیں ڈی ایچ کیو آٹھمقام نے راولپنڈی ریفر کیا گیا تھا۔ والد حبیب اللہ کے علاج معالجہRead More
ســیف الــملوک دیــومالائی قصــه یا حــقیـقـت ” تحقیق و تحریر : ( شاہد علی صوف ابڑو ) مترجم : ( صادق بابا ابڑو )
پاکستان کے مختلف علاقوں میں بہت ساری داستانیں مشہور ہیں جن کو اُن علاقوں کے شاعروں، ادیبوں ، بزرگوں اور عالموں نے لکھا اور گایا ہے عمر ماروی، سسی پنوں، سوہنی مہینوال، سمی راول، نوری جام تماچی، مومل رانا، لیلیٰ چنیسر ، حانی شہ مرید ٫ سیف الملوک وغیرہ بہت زیادہ مشہور ہیں یہ داستانیں سندھی ، پنجابی، سرائیکی ، پشتو ،بلوچی ، اور دیگر زبانوں کے لوک ادب کا حصہ ہیں اور اونچا مقام رکھتے ہیںیہ کہانیاں اور داستانوں کی شکل میں بھی موجود ہیں اور شاعری کی صورتRead More
درپردہ تحریر ادریس شرر
میرا زیادہ وقت بلکہ پوری زندگی ھی جموں کشمیر کی آزادی خودمختاری کی جدوجہد میں گزری ھے ۔ھاشم قریشی سے لیکر خودمختاری کی حامی تقریبا ساری لڈر شپ کے قریب رھا ھوں یا ان کی جدوجہد سے واقف رہا ھوں ۔1987سے سے جب سرینگر سے نوجوان لاۓ گۓ ان کو ٹرین کیا گیا اور پراکسی شروع کی گٸ ۔اس کا چشم دید بھی ھوں الحاق پاکستان کی حامی لیڈر شپ سے بھی میرا واسطہ رھا ھے ۔سب کے سب بالواسطہ یا بلاواسطہ ھندستان اور پاکستان کے لیے اور ان کےRead More
آزاد پتن میں جاری ریسکیو آپریشن اور سماجی رویے حارث قدیر
آزاد پتن پر جاری ریسکیو آپریشن سے متعلق سوشل میڈیا سائٹس اور گروپس میں بپا بھونچال صرف صحافتی پیشہ ورانہ اقدار کے منافی نہیں اور نہ صرف شہری صحافت کی ارتقائی کمزوریوں کا اظہار ہے بلکہ یہ بڑھتے معاشی بحران، ناہموار ترقی اور ٹیکنالوجی تک بے ہنگم رسائی کے امتزاج کے نتیجے میں بننے والے ایک عمومی سماجی زوال کا اظہار ہے. معاشرہ جب لمبے عرصے تک ٹھہراؤ کا شکار ہوجائے تو وہ تعفن زدہ اور بدبودار ہوجاتا ہے، باہر سے مسلط ہونے والی ٹیکنالوجی بالخصوص سوشل میڈیا اسی تعفنRead More
آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2021آ منعقد کروانے کے لئے انتخابات کے لئے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا
پاکستانی زير انتظام جموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2021آزادانہ، منصفانہ اور غیر جانبدارانہ بنیادوں پر منعقد کروانے لئے انتخابات میں شریک جملہ رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں، امیدواروں،انتخابی ایجنٹس اور پولنگ ایجنٹس کے لئے باضابطہ ضابطہ اخلاق جاری کر دیا ہے۔سیکرٹر ی آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ جملہ رجسٹرڈ سیاسی جماعتیں، انتخابی امیدواران اور الیکشن ایجنٹ ھا،آزادجموں وکشمیر عبوری آئین 1974ء اور منجملہ انتخابی قوانین میں دیئے گئے عوام کے حقوق اور ان کی آزادی کو ہمہ وقت سربلند رکھیں گے۔سیاسیRead More