Main Menu

سابق سيکرٹری جنرل جموں کشمير پيپلز نيشنل پارٹی کامريڈ سعيد اقبال کی والدہ انتقال کر گئيں

Spread the love

پونچھ ٹائمز

جموں کشمير پيپلز نيشنل پارٹی (جے کے پی اين پی) کے سابق سيکرٹری جنرل کامريڈ سعيد اقبال کی والدہ ماجدہ کے انتقال کی افسوسناک خبر موصول ہوئ ہے۔ ذرائع کے مطابق اُنکا انتقال تھوڑی ہی دير قبل ہوا۔ تاہم اس بارے ميں زيادہ معلومات ابھی تک نہ موصول ہو سکيں کہ آيا وہ کسی مرض کا شکار تھيں۔ برحل اس اطلاع نے کامريڈ سعيد اقبال جو کہ ان دنوں امريکہ ميں ہيں کے احباب پر گہرا صدمہ طاری کيا ہے۔ پونچھ ٹائمز سے گفتگو کے دوران جموں کشمير پيپلز نيشنل پارٹی کے سابق مرکزی ترجمان کامريڈ حبيب الرحمن نے گہرے رنج و الم کا اظہار کرتے ہوۓ بتايا ہے کہ يہ واقعی مشکل وقت ہوتا ہے اور ہم تمام پارٹی دوست کامريڈ سعيد اقبال کے ساتھ کھڑے ہيں۔






Related News

بنگلہ دیش کی صورتحال: بغاوت اور اس کے بعد۔۔۔ بدرالدین عمر

Spread the love(بدرالدین عمر بنگلہ دیش اور برصغیر کے ممتاز کمیونسٹ رہنما ہیں۔ وہ بنگلہRead More

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *