Thursday, August 6th, 2020
مقدمہ اور وکیل ؛ تحرير: شفقت راجہ
ہمارے اکثر لوگوں کا خیال ہے کہ ریاست کشمیر یا جموں کشمیر کی پانچ ہزار سالہ تاریخ ہے لیکن اگر گزشتہ پانچ صدیوں کے ہی نقشہ جات دیکھے جائیں تو متعدد بار اس خطے میں کبھی کشمیر کی سیاسی اکائی ابھرتی ہے تو کبھی مٹ جاتی ہے۔ آخری بار اس خطے میں متحدہ ریاست جموں کشمیر و لداخ کی سیاسی اکائی 1846 میں نمودار ہوئی تھی جسے تقسیم برصغیر 1947کے دوران بھارت و پاکستان کے درمیان متنازعہ و منقسم ہو جانے کے بعد سے آج تک اقوام متحدہ کے عالمیRead More
سابق سيکرٹری جنرل جموں کشمير پيپلز نيشنل پارٹی کامريڈ سعيد اقبال کی والدہ انتقال کر گئيں
پونچھ ٹائمز جموں کشمير پيپلز نيشنل پارٹی (جے کے پی اين پی) کے سابق سيکرٹری جنرل کامريڈ سعيد اقبال کی والدہ ماجدہ کے انتقال کی افسوسناک خبر موصول ہوئ ہے۔ ذرائع کے مطابق اُنکا انتقال تھوڑی ہی دير قبل ہوا۔ تاہم اس بارے ميں زيادہ معلومات ابھی تک نہ موصول ہو سکيں کہ آيا وہ کسی مرض کا شکار تھيں۔ برحل اس اطلاع نے کامريڈ سعيد اقبال جو کہ ان دنوں امريکہ ميں ہيں کے احباب پر گہرا صدمہ طاری کيا ہے۔ پونچھ ٹائمز سے گفتگو کے دوران جموں کشميرRead More