جموں کشمير کے عوام رائج ايامِ کے علاوہ بھی ہر سال ايامِ سياہ و تشکر منائيں گے، آفتاب حسين
ويب ڈيسک
معروف آزادی پسند رہنما آفتاب حسين نے کہا ہے کہ جموں کشمير کے عوام رائج ايامِ کے علاوہ بھی ہر سال ايامِ سياہ و تشکر منائيں گے ۔ سوشل میڈيا اکاؤنٹ پر انہوں نے لکھا کہ جموں کشمیریوں کیلئے وجہِ یومِ سیاہ بمقابلہ وجہِ یومِ تشکر کچھ اسطرح سے ہے :
قابض بھارت کی جانب سے کوئی اقدام قبضہ یومِ سیاہ جیسے 5 اگست 2019 نیایومِ سیاہ ۔ اب کشمیری بہت سارے رائج ایام سیاہ کی طرح ہر سال ایک مذید یومِ سیاہ منایا کریں گے۔
قابض پاکستان کی جانب سے اقدام قبضہ جیسے 14ویں ترمیم سے آزادکشمیر بھی ہڑپنے کی کوشش مگر اخباری بیانوں میں کشمیریوں کی اخلاقی مدد کے عہد کی تجدید پر کشمیری یومِ تشکر مناتے ھیں ۔
یومِ سیاہ اور یوم تشکر منانے سے آزادی نہیں ملا کرتی اس کیلئے اپنی آزادی کی بات آزادی کے مطلب کے عین مطابق وکیلوں کی وکالت سے نہیں قومی جدوجہد سے ملا کرتی ھے ۔
خدابھی اس قوم کی حالت کبھی نھیں بدلتا جو قوم خود اپنی حالت ںدلنے کیلئے جدوجہد نہیں کرتی
Related News
سری لنکا میں سوشلسٹ صدر منتخب ساوتھ ایشیا میں نئی انقلابی لہر تحریر: پرویز فتح ۔ لیڈز، برطانیہ
Spread the loveسامراج تسلط سے تنگ اور آئی ایم ایف کے قرضوں تلے دبے ہوئےRead More
بنگلہ دیش کی صورتحال: بغاوت اور اس کے بعد۔۔۔ بدرالدین عمر
Spread the love(بدرالدین عمر بنگلہ دیش اور برصغیر کے ممتاز کمیونسٹ رہنما ہیں۔ وہ بنگلہRead More