Main Menu

میں لبرل نہیں، لبرل تو ٹرمپ بھی ہے۔ تحرير: فرخ سہیل گوئندی

Spread the love

پچھلی دو دہائیوں میں ہمارے سماج میں رجعتی قوتوں کے ردعمل میں ایک نیا طبقہ لبرلز کی شکل میں سامنے آیا ہےجو چند حرکات ولباس کواسے رجعتیوں کے خلاف مزاحمت سمجھتے ہیں یہ نئی مڈل کلاس لبرلز ، طبقاتی حوالے سے ترقی پسند تحریک کو نقصان پہچانے کا زیادہ سبب ہے، اس لئۓ کہ وہ سماج کی طبقاتی خلیج کے خلاف نہیں بلکہ وہ رجعتیوں کے رہن سہن اور رویوں کے خلاف ہے۔ معاشی استحصال، کسان مزدور اور پسے ہوۓ طبقات کے معاملات سے اسے انہیں کوئی غرض نہیں۔جیسے، لبرل تو جارج بش بھی ہے اور ٹرمپ بھی،مگر ترقی پسند نہیں۔ ترقی پسند سماجی خلیج اور طبقاتی تقسیم کے خلاف جدوجہد کرتا ہے، ان لبرلز کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں۔پاکستان جیسا نیم قبائیلی ،جاگیردارانہ اور اسحصال ذدہ سماج ایک ترقی پسند طبقاتی جدوجہدسے ہی بدل سکتا ہے۔ نہ کہ صرف “لبرل حرکات و لباس” سے۔






Related News

بنگلہ دیش کی صورتحال: بغاوت اور اس کے بعد۔۔۔ بدرالدین عمر

Spread the love(بدرالدین عمر بنگلہ دیش اور برصغیر کے ممتاز کمیونسٹ رہنما ہیں۔ وہ بنگلہRead More

بلوچ راجی مچی ڈاکٹر شاہ محمد مری

Spread the love ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور اُس کی بلوچ یک جہتی کمیٹی نےRead More

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *