Main Menu

December, 2020

 

کريمہ بلوچ کا قتل انسانی حقوق کی آوازوں پہ شب خون ہے، بربريت امن نہيں لا سکتی، حبيب الرحمٰن

ظلم کے خلاف جدوجہد رُک نہيں سکتی، يہ اغوا اور قتل کينڈين حکومت پہ سواليہ نشان ہے پونچھ ٹائمز جموں کشمير پيپلز نيشنل پارٹی کے سابق مرکزی ترجمان اور سينئر رہنما حبيب الرحمن نے کريمہ بلوچ کے قتل پر شديد ردعمل کا اظہار کرتے ہوۓ کہا ہے کہ کريمہ بلوچ کا قتل انسانی حقوق کی آوازوں پر شب خون ہے۔ انہوں نے کہا کہ ظلم کے خلاف جدوجہد ايسے ہتھکنڈوں سے روکی نہيں جا سکتی۔ انہوں نے کہا کہ بربريت کبھی امن نہيں لا سکتی۔امن لانے کے لئے انسانوں کےRead More


کريمہ بلوچ کا قتل انسانی حقوق کی آوازوں پہ شب خون ہے، بربريت امن نہيں لا سکتی، حبيب الرحمٰن

ظلم کے خلاف جدوجہد رُک نہيں سکتی، يہ اغوا اور قتل کينڈين حکومت پہ سواليہ نشان ہے پونچھ ٹائمز جموں کشمير پيپلز نيشنل پارٹی کے سابق مرکزی ترجمان اور سينئر رہنما حبيب الرحمن نے کريمہ بلوچ کے قتل پر شديد ردعمل کا اظہار کرتے ہوۓ کہا ہے کہ کريمہ بلوچ کا قتل انسانی حقوق کی آوازوں پر شب خون ہے۔ انہوں نے کہا کہ ظلم کے خلاف جدوجہد ايسے ہتھکنڈوں سے روکی نہيں جا سکتی۔ انہوں نے کہا کہ بربريت کبھی امن نہيں لا سکتی۔امن لانے کے لئے انسانوں کےRead More


کریمہ بلوچ کی شہادت ، بی اين ايم کا چالیس روزہ سوگ کا اعلان

پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے کہا ہے کہ کینیڈا میں جلاوطنی کی زندگی گزارنے والی بی این ایم رہنما اور بی ایس او آزاد کی سابق چیئرپرسن بانک کریمہ بلوچ کی شہادت بلوچ قوم اور قومی تحریک کے لئے بہت بڑا نقصان ہے۔ بانک کریمہ کی موت سے ہم ایک ويژنری لیڈر اورقومی سیمبل سے محروم ہوچکے ہیں۔ اس عظیم نقصان کی تلافی صدیوں میں ناممکن ہے۔ ترجمان نے کہا کہ بانک کریمہ بلوچ ایک دن سے لاپتہ تھیں۔ آج ان کی لاش کینیڈاRead More


آٹے کی قيمتوں ميں اضافہ: شٹر ڈاؤن ہڑتال، سڑکيں بند، آزادکشمير کے عوام سراپاء احتجاج

رياست جموں کشمير متنازعہ علاقہ ہے، سبسڈی کی بجاۓ مہنگائ ميں اضافہ کيا جا رہا ہے حکمران عوامی پيسوں پر عياشيوں ميں مصروف ، عوام اب استحصال پہ چُپ نہيں بيٹھيں گے ، مظاہرين پونچھ ٹائمز پاکستانی زير انتظام جموں کشمير ميں عوام مہنگائ، لوڈ شيڈنگ و ديگر کے خلاف باہر نکل آۓ۔ تفصيلات کے مطابق پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے مختلف علاقوں باغ ، راولاکوٹ ، منگ ، ہجیرہ ، تراڑکھل، عباسپور ، داتوٹ ، تھوراڑ اور ديگر جگہوں پر آج عوام سراپا احتجاج رہے۔ آزادکشمير حکومت نےRead More


پونچھ: 21 دسمبر آٹے کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے کے خلاف ہونے والے احتجاج کو روکنے کيليے پولیس کی بھاری نفری طلب

پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک عوامی ایکشن کمیٹی پونچھ کی کال پہ کل 21 دسمبر کو ہونے والے احتجاجی دھرنے کو روکنے کے لئے مختلف اضلاع سے پولیس کی نفری طلب کر لی گئی ہے۔ سنئیر صحافی تیاض شاہد کے مطابق 16 کمپنیوں کے 500 اہلکار راولاکوٹ پہنچ چکے ہیں جبکہ دیگر مقامات پہ بھی پولیس کے دستے پہنچ رہے ہیں۔ ياد رہے کہ عوامی ايکشن کميٹی پونچھ نے کل 21 دسمبر کو پونچھ کے تمام داخلی خارجی راستے بند جبکہ شاہراہ غازی ملت پہ غیر معینہ مدت تک دھرنا دینےRead More


آزادکشمیر میں آٹے کی قیمتیں اور ممکنہ ردِ عمل ؛ تحرير: قیوم امام ساقی

جب کسی حکمران کے برے دن آتے ہیں تو وہ عوام کی روزی روٹی کو مشکل بنا دیتا ہے۔ آزادکشمیر میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران آٹا تقریباََ چھ سو روپے من مہنگا کر دیا گیا ہے جس کی وجہ سے ساٹھ فیصد عوام بری طرح متاثر ہو چکے ہیں کچھ غریبوں کے گھروں میں تو فاقوں کی نوبت آچکی ہے۔ کیونکہ ایک طرف آزادکشمیر جیسے پس ماندہ معاشرے میں دومرتبہ لاک ڈاؤن کر دیا گیا جس کی وجہ سے ایک عام دیہاڑی دار بری طرح طرح مفلوج ہو کرRead More


باغ: عوامی ايکشن کميٹی کا مہنگائ، لوڈشيڈنگ ، لاقانونيت و لاک ڈاؤن کے طريقہ کار کيخلاف 21 دسمبر کو احتجاج کا اعلان

بے ہودہ طريقے سے مسلط لاک ڈاؤن عوام کو خودکشيوں پر مجبور کر رہا ہے، حکومت خود قانون توڑتی ہے جبکہ غريب لوگوں کو جرمانے کئے جاتے ہيں پونچھ ٹائمز پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے ضلع باغ ميں عوامی ايکشن کميٹی نے بڑھتی ہوئ مہنگائ، لاقانونيت، لوڈشيڈنگ اور لاک ڈاؤن کے طريقہ کار کے خلاف احتجاج کا اعلان کرتے ہوۓ کہا ہے کہ اشیا خردونوش کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ غریب کے منہ سے روٹی کا نوالہ چھیننے کے مترادف ہے۔ تفصيلات کے مطابق عوامی ايکشن کميٹی کا اجلاسRead More


دبئ ،سپورٹس کميٹی پاکستان ايسوسی ايشن کے زير اہتمام سپورٹس ڈے کا انعقاد ، چنار ونگ نے ميدان مار ليا

کلچرل کميٹی کی جانب سے منعقدہ کلچرل پروگرام “بيٹھک” ميں بھی مختلف مکاتبِ فکر کے افراد کی شرکت کورونا کے بعد پہلی ايکٹويٹی تھی، کميونٹی کی خدمت ميں ہر وقت حاضر ہيں، تمام شرکاء کا شکريہ، ابو بکر امتیاز ، ڈاکٹر شاہد زمان ، زاہد حسن ،نعيم رسول ، ڈاکٹر شفقت ، داود شریف ، عمران علی، مشتاق، رضوان شریف و ديگر پونچھ ٹائمز “گٹ فِٹ وِد پيڈ” کمپيئن کے ساتھ سپورٹس کمیٹی پاکستان ایسوسی ایشن دبئی کے زیر اہتمام سپورٹس ڈے کے انعقاد پر مختلف ایونٹس میں چنار ونگRead More


ای يو ڈِس انفو ليب رپورٹ: درست سمت جدوجہد ہی تاریخی گواہی ہے، تحرير: طاہر بوستان

یورپی یونین کے ادارے ڈِس انفو ليب کی انڈين کرونيکلز ریسرچ میں درجنوں پارٹیاں اور اين جی اوز پندرہ سال سے انڈین مفادات سے جڑے تھے۔ سردار شوکت علی کشمیری اور پروفیسر محمد سجاد راجہ کی وضاحتیں اور میسجز نظر سے گزرے تو ان دونوں اشخاص کی جدوجہد، ذھانت، صلاحیتوں کا ایک طویل سفر آنکھوں میں گھوم گیا ۔ گورنمنٹ ڈگری کالج میرپور کی 1979 ايف ايس سی سے شروع ھونے والی سجاد راجہ کی رفاقت جس میں ارشد بلو، طارق ایوب، میر فاروق، میر طارق، ارشد چوھدری، راجہ افتخار،Read More


قربان علی نے قوم پہ زندگی قربان کی، ای يو رپورٹ پارٹی فيصلے پر مہر ، آزادی پسند غداروں پہ نظر رکھيں؛ جے کے پی اين پی

شوکت کشميری غداری کا مرتکب ہُوا تو ثابت ہونے پر پارٹی نے نشانِ عبرت بنايا، ہم قابضين کے سہولتکاروں کے ہاتھوں سب لُٹا چُکے، اب آنکھيں کھولنا ہونگی؛ ناصر لبريز راولاکوٹ، پونچھ ٹائمز جموں کشمير پيپلز نيشنل پارٹی کے مرکزی سيکرٹری جنرل ناصر لبريز ايڈووکيٹ نے ای يو ڈِس انفو ليب کی رپورٹ پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوۓ اپنے ہم وطنوں کے نام پيغام ميں کہا ہے کہ تاریخ نےثابت کیا ھے کہ معاشرے و اقوام انکو اپنا رہبر و ہیرو مانتے ہیں، جو صاحب کردار، عہد وRead More