Main Menu

Tuesday, December 22nd, 2020

فرق کیا ہے ؟ تحرير : کامريڈ آفتاب احمد مرحوم

جب کسی تحریک کی فکری و نظری بنیادیں نہ ہوں وہ درست اور غلط ,دوست اور دشمن ,عوام اور حکمران میں امتیاز نہ رکھتی ہو ,وہ سماج میں بربریت بن کر رہ جاتی ہے.جموں کشمیر کے قومی سوال کے نام پر غاصب ممالک اور ان کے گماشتہ حکمرانوں نے ستر برس سے اس قدر ابہام پھیلا رکھے ہیں کہ قومی آزادی اور خود مختاری کی حامی قوتیں ابھی تک ان سے باہر نہیں نکل سکی ہیں.وہ بھی عمل میں وہی راستہ اختیار کرتی ہیں جو غاصب حکمران اور ان کےRead More

ظلم و جبر بلوچوں کو ہرا نہيں سکتا؛ تحرير: شاہجہاں سالف

آپ ایک بلوچ کو مارتے ہیں دس اس سے بڑھ کر مزید کھڑے ہو جاتے ہیں، آپ ایک بلوچ کو غائب کرتے ہیں اس کی جگہ بلوچوں کے حقوق مانگنے والے دس سامنے آ جاتے ہیں۔۔ آپ نے اپنی فوج کا بڑا حصہ بلوچستان میں جھونک رکھا ہے، آپ نے چائنیز قاتلوں کو بلوچستان میں گھسا رکھا ہے، آپ نے تمام دہشت گرد تنظیموں کو بلوچستان میں دھکیل دیاہے، آپ نے بیشتر پنجابی قوم پرستوں کو بلوچوں کے خلاف کمر بستہ کر رکھا ہے، آپ نے پنجابی عوام کے اندرRead More

کريمہ بلوچ کا قتل انسانی حقوق کی آوازوں پہ شب خون ہے، بربريت امن نہيں لا سکتی، حبيب الرحمٰن

ظلم کے خلاف جدوجہد رُک نہيں سکتی، يہ اغوا اور قتل کينڈين حکومت پہ سواليہ نشان ہے پونچھ ٹائمز جموں کشمير پيپلز نيشنل پارٹی کے سابق مرکزی ترجمان اور سينئر رہنما حبيب الرحمن نے کريمہ بلوچ کے قتل پر شديد ردعمل کا اظہار کرتے ہوۓ کہا ہے کہ کريمہ بلوچ کا قتل انسانی حقوق کی آوازوں پر شب خون ہے۔ انہوں نے کہا کہ ظلم کے خلاف جدوجہد ايسے ہتھکنڈوں سے روکی نہيں جا سکتی۔ انہوں نے کہا کہ بربريت کبھی امن نہيں لا سکتی۔امن لانے کے لئے انسانوں کےRead More

کریمہ بلوچ کی شہادت ، بی اين ايم کا چالیس روزہ سوگ کا اعلان

پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے کہا ہے کہ کینیڈا میں جلاوطنی کی زندگی گزارنے والی بی این ایم رہنما اور بی ایس او آزاد کی سابق چیئرپرسن بانک کریمہ بلوچ کی شہادت بلوچ قوم اور قومی تحریک کے لئے بہت بڑا نقصان ہے۔ بانک کریمہ کی موت سے ہم ایک ويژنری لیڈر اورقومی سیمبل سے محروم ہوچکے ہیں۔ اس عظیم نقصان کی تلافی صدیوں میں ناممکن ہے۔ ترجمان نے کہا کہ بانک کریمہ بلوچ ایک دن سے لاپتہ تھیں۔ آج ان کی لاش کینیڈاRead More