Main Menu

Sunday, December 20th, 2020

 

پونچھ: 21 دسمبر آٹے کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے کے خلاف ہونے والے احتجاج کو روکنے کيليے پولیس کی بھاری نفری طلب

پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک عوامی ایکشن کمیٹی پونچھ کی کال پہ کل 21 دسمبر کو ہونے والے احتجاجی دھرنے کو روکنے کے لئے مختلف اضلاع سے پولیس کی نفری طلب کر لی گئی ہے۔ سنئیر صحافی تیاض شاہد کے مطابق 16 کمپنیوں کے 500 اہلکار راولاکوٹ پہنچ چکے ہیں جبکہ دیگر مقامات پہ بھی پولیس کے دستے پہنچ رہے ہیں۔ ياد رہے کہ عوامی ايکشن کميٹی پونچھ نے کل 21 دسمبر کو پونچھ کے تمام داخلی خارجی راستے بند جبکہ شاہراہ غازی ملت پہ غیر معینہ مدت تک دھرنا دینےRead More


آزادکشمیر میں آٹے کی قیمتیں اور ممکنہ ردِ عمل ؛ تحرير: قیوم امام ساقی

جب کسی حکمران کے برے دن آتے ہیں تو وہ عوام کی روزی روٹی کو مشکل بنا دیتا ہے۔ آزادکشمیر میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران آٹا تقریباََ چھ سو روپے من مہنگا کر دیا گیا ہے جس کی وجہ سے ساٹھ فیصد عوام بری طرح متاثر ہو چکے ہیں کچھ غریبوں کے گھروں میں تو فاقوں کی نوبت آچکی ہے۔ کیونکہ ایک طرف آزادکشمیر جیسے پس ماندہ معاشرے میں دومرتبہ لاک ڈاؤن کر دیا گیا جس کی وجہ سے ایک عام دیہاڑی دار بری طرح طرح مفلوج ہو کرRead More


باغ: عوامی ايکشن کميٹی کا مہنگائ، لوڈشيڈنگ ، لاقانونيت و لاک ڈاؤن کے طريقہ کار کيخلاف 21 دسمبر کو احتجاج کا اعلان

بے ہودہ طريقے سے مسلط لاک ڈاؤن عوام کو خودکشيوں پر مجبور کر رہا ہے، حکومت خود قانون توڑتی ہے جبکہ غريب لوگوں کو جرمانے کئے جاتے ہيں پونچھ ٹائمز پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے ضلع باغ ميں عوامی ايکشن کميٹی نے بڑھتی ہوئ مہنگائ، لاقانونيت، لوڈشيڈنگ اور لاک ڈاؤن کے طريقہ کار کے خلاف احتجاج کا اعلان کرتے ہوۓ کہا ہے کہ اشیا خردونوش کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ غریب کے منہ سے روٹی کا نوالہ چھیننے کے مترادف ہے۔ تفصيلات کے مطابق عوامی ايکشن کميٹی کا اجلاسRead More