Main Menu

Tuesday, December 15th, 2020

 

ای يو ڈِس انفو ليب رپورٹ: درست سمت جدوجہد ہی تاریخی گواہی ہے، تحرير: طاہر بوستان

یورپی یونین کے ادارے ڈِس انفو ليب کی انڈين کرونيکلز ریسرچ میں درجنوں پارٹیاں اور اين جی اوز پندرہ سال سے انڈین مفادات سے جڑے تھے۔ سردار شوکت علی کشمیری اور پروفیسر محمد سجاد راجہ کی وضاحتیں اور میسجز نظر سے گزرے تو ان دونوں اشخاص کی جدوجہد، ذھانت، صلاحیتوں کا ایک طویل سفر آنکھوں میں گھوم گیا ۔ گورنمنٹ ڈگری کالج میرپور کی 1979 ايف ايس سی سے شروع ھونے والی سجاد راجہ کی رفاقت جس میں ارشد بلو، طارق ایوب، میر فاروق، میر طارق، ارشد چوھدری، راجہ افتخار،Read More


قربان علی نے قوم پہ زندگی قربان کی، ای يو رپورٹ پارٹی فيصلے پر مہر ، آزادی پسند غداروں پہ نظر رکھيں؛ جے کے پی اين پی

شوکت کشميری غداری کا مرتکب ہُوا تو ثابت ہونے پر پارٹی نے نشانِ عبرت بنايا، ہم قابضين کے سہولتکاروں کے ہاتھوں سب لُٹا چُکے، اب آنکھيں کھولنا ہونگی؛ ناصر لبريز راولاکوٹ، پونچھ ٹائمز جموں کشمير پيپلز نيشنل پارٹی کے مرکزی سيکرٹری جنرل ناصر لبريز ايڈووکيٹ نے ای يو ڈِس انفو ليب کی رپورٹ پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوۓ اپنے ہم وطنوں کے نام پيغام ميں کہا ہے کہ تاریخ نےثابت کیا ھے کہ معاشرے و اقوام انکو اپنا رہبر و ہیرو مانتے ہیں، جو صاحب کردار، عہد وRead More


باغ:وزير اعظم و حکومتی عہديداروں کی لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی و سرکاری وسائل کے ناجائز استعمال کيخلاف يوتھ فورم کی کاروائ کی درخواست

فاروق حيدر، مشتاق منہاس ، چودھری عزيز و ديگر کو آزادکشمير داخلے پر 15 دن قرنطينہ کيا جاۓ ايک طرف حکومت يہ کہہ کر مہنگائ کرتی ہے ہمارے پاس وسائل نہيں اور دوسری طرف سرکاری وسائل کا ناجائز استعمال ہو رہا ہے، باغ يوتھ فورم کا درخواست ميں مؤقف پونچھ ٹائمز رپورٹ باغ: پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے وزير اعظم اور حکومتی وزراء نے آزادکشمير ميں اپنی ہی حکومت کی جانب سے عائد کئے گۓ لاک ڈاؤن کی دھجياں اُڑاتے ہوۓ لاہور ميں ہونيوالے پی ڈی ايم اے کےRead More