جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی اور جموں کشمیر نیشنل اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام “قراردادِ الحاقِ پاکستان نامنظور “ احتجاجی ريلی کل نکالی جاۓ گی
راولاکوٹ (ويب ڈيسک ) جموں کشمیر نیشنل عوامی(JKNAP) اور جموں کشمیر نیشنل اسٹوڈنٹس فیڈریشن(JKNSF) کے زیر اہتمام کل يعنی 19 جولائ کو دن 1 بجے صابر شہید اسٹیڈیم سے نکالی احتجاجی ریلی نکالی جائے گی۔ سوشل ميڈيا پر جاری بيان کے مطابق احتجاجی ريلی کا مقصد قراردادِ الحاقِ پاکستان کی نام نہاد منظوری کے خلاف اپنا احتجاج ريکارڈ کروانا ہے اور جموں کشمير کی وحدت اور خود مختاری کے عزم کی تجديد کرنا ہے۔ بيان ميں جماعت کے نظرياتی دوستوں کو ساڑھے بارہ بجے صابر شہيد گراؤنڈ مين پہنچنے کی التماس کی گئ ہے۔
« جھوٹی راہنمائی کا دعوی کرنے والوں کو جموں کشمیر کی تاریخ معاف نہیں کرے گی ، رحيم خان (Previous News)
Related News
.ریاست جموں کشمیر تحلیل ہورہی ہے
Spread the loveتحریر خان شمیم انیس سو سینتالیس کی تقسیم برصغیر کے منحوس سائے آسیبRead More
پوليس گردی کے خلاف عوامی ایکشن کمیٹی باغ کا احتجاجی مظاہرہ ، رياستی بربريت کی شديد مذمت
Spread the loveباغ، پونچھ ٹائمز پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے ضلع باغ ميں عوامیRead More