Thursday, July 16th, 2020
مولانا فضل الرحمن سے میں نے کیا سیکھا؟ تحرير: محمد شبیر چوہان
مولانا فضل الرحمن صاحب کے خلاف جتنا کچھ بیان کیا جاتا ہے کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ۔میرے پاس مولانا کی صداقت کی کوئی دلیل ہے نہ بد دیانتی کی اس لئے میں جتنا جانتا ہوں اتنا ہی لکھوں گا ۔مسلک کے لحاظ سے مولانا دیوبندی ہیں اور میں سلفی فکر کا حامل ہوں لیکن افکار سلف سے جو مجھے معلوم ہوا ہے وہ یہ ہے کہ اپنے دشمن ہی نہیں بلکہ کافر کی اچھی بات لے لو اور اپنے گہرے دوست کی غلط بات کبھی نہ مانو ۔ جبRead More
نکيال : سماج بدلو تحريک کی جانب سے عورتوں کے سروں سے گھڑے اتار مہم کا آغاز
نکيال (ويب ڈيسک) پاکستانی زير انتظام کشمير کے علاقے نکيال ميں سماج بدلو تحريک کے زير اہتمام عورتوں کے سروں سے گھڑے اتارو مہم کا آغاز۔ مہم بنيادی سوالات جيسے کہ “ نکیال کی عورتوں کے سروں سے منوں بھاری پانی کے گھڑے(گڈوے) کب اتریں گے “ جيسے سوالات پر مبنی ہے اور اسکا مقصد علاقے کی عورتوں کے حقوق کی بات کرنا ہے۔سوشل ميڈيا رپورٹس کے مطابق مذکورہ مہم کا پرچار کرنے والے افراد کی جانب سے سوشل ميڈيا پر غصے کا اظہار کيا جا رہا ہے۔ سماج بدلوRead More
چار سو ارب ڈالر کا چین ایران اسٹریٹجک شراکت داری کا معاہدہ مشرق وسطی میں جغرافیائی سیاست کو کیسے بدل سکتا ہے، تحرير: سری جان شُکلا
نیو یارک ٹائمز نے اپنی 14 جولائی 2020 کی اشاعت میں یہ خبر دی ہے کہ چین اور ایران نے خاموشی سے ایک جامع فوجی اور تجارتی شراکت کے معاہدے کا مسودہ تیار کیا ہے۔ اس معاہدے سے آئندہ 25 برسوں میں ایران کے اہم شعبوں جیسے توانائی اور بنیادی ڈھانچے کی تعمیر میں لگ بھگ 400 ارب ڈالر کی چینی سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہوگی۔نیو یارک ٹائمز نے امریکی عہدیداروں کے حوالے سے لکھا ہے کہ یہ معاہدہ ایران میں چینی فوجی اڈوں کی تعمیر اور جغرافیائی سیاستRead More
سماجی رويے، دنیا داری کی ايک عمدہ تحریر؛ انتخاب محمد الياس خان
مریض پر گزشتہ 20 منٹ سے جھکا ہوا ڈاکٹر سیدھا ہوکر مڑا ۔ چند ثانئیے توقف کے بعد عاشق حسین کے کندھے پر ہاتھ رکھتے ہوئے مغموم لہجے میں کہا ۔ بزرگو ہم نے اپنی سی پوری کوشش کی ۔ زندگی اور موت خدا کے ہاتھ میں یے ۔کسی بھی وقت کوئی بھی معجزہ رونما ہو سکتا ہے مگر مرض اتنا پرانا تھا اور سلوتریوں نے مرض کو اتنا بگاڑا تھا کہ مریض کے بچنے کی اب کوئی امید نہیں ہے ۔ بمشکل 13 گھنٹے جی سکے گا ۔ عاشقRead More
کورونا وائرس، بھوک وائرس اور منافع وائرس، تحرير: یاسرخالق
کرورنا وباء کی عالمی لہر نے عالمی سرمایہ دارانہ نظام کے مروجہ نیو لبرل معاشی نظریے کی تاریخی ناکامی اور متروکیت کو زوردار طریقے سے عیاں کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ ستر کی دہائی کے بعد نیو لبرل منڈی کی معیشت کے عالمی نظام نے تعلیم, صحت, خوراک, روزگار سمیت تمام تر بنیادی انسانی ضروریات اور پیداواری عمل کو ریاستی کنٹرول سے نکال کر نجی ہاتھوں میں منتقل کیا۔ اس عمل کا ناگزیر نتیجہ انپڑھتا, لاعلاجی, بھوک مری اور بیروزگاری میں شدید اضافہ کی صورت برآمد ہوا۔ کوروناRead More
شہريوں کی زندگياں شديد خطرے ميں، حکومت منگلا ڈيم کا پانی فی الفور کم کرے ورنہ عوام راست اقدام پر مجبور ہونگے، ميرپور بچاؤ تحريک
میرپور( ويب ڈيسک)پاکستانی زير انتظام کشمير کے ضلع ميرپور ميں ميرپور بچاؤ تحريک کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ حکومت اور واپڈا منگلا ڈیم کا پانی فی الفور 1190 سے کم کرے آئے دن زلزلوں سے میرپورشہر اور شہریوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں ۔ 10 مارچ 2006ءاور پھر 24 ستمبر2019 کے زلزلے کیوں آئے ۔ اور اب زلزلوں کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ ۔ واپڈا اور حکومت غیر جانبداراور خود مختار عالمی معیار کے مطابق سروے کروا کر رپورٹ شہریوں کے سامنے لائے ۔ ان خیالات کا اظہارRead More
پندرہ جولائ کے شہداء عظيم ، بلوچ قوم کے لئے مشعل راہ ہيں، مير محمد علی
پندرہ جولائ 1960 کے شہيدوں کی آج ساٹھويں برسی ہے۔ آج کے دن بلوچوں کے ساتھ ہونيوالی ناانصافيوں کے خلاف مزاحمت کرنے والے سات بہادر بلوچوں کو حيدر آباد اور سکھر کی جيلوں ميں پھانسی دے دی گئ تھی۔ بلوچوں کے لئے نواب نوروز خان اور ديگر سات شہدا ميں نواب نوروز خان کا سب سے بڑا بيٹا بٹّے خان زرکزئ، سبزل خان زرکزئ اور غلام رسول نيچاری کو سکھر جيل ميں تختہ دار پر لٹکا ديا گيا تھا۔ جبکہ جام جمال خان زہری، مستی خان موسيانی، ولی محمد زرکزئRead More
خدایا یہ زمین پھٹ کیوں نہیں گئی ؟تحرير: ليابا افروز ضياء
منڈی فیض آباد ضلع ننکانہ صاحب کے نواحی گاوں سلیم پور کچہ میں فیاض احمد آرائیں اپنی 30 سالہ بیگم سلیم بی بی اور اپنی تین بیٹیوں 5 سالہ رابعہ 3سالہ مسکان اور 1.5 سالہ انم کے ساتھ رہایش پذیر تھا. فیاض احمد محنت مزدوری کر کے اپنا اور اپنے اہل و عیال کا پیٹ پالتا. کبھی کسی زمیندار کے کھیتوں میں کام کرتا تو کبھی منڈی فیض آباد میں جا کر کام کرتا اور یوں بمشکل اپنے اہل و عیال کا گزر بسر کرتا. . کرونا وائرس لاک ڈاونRead More
بلوچوں کے کرب و مزاحمت کی تاريخ پرانی ، نواب نوروز خان کی قربانی مشعلِ راہ ہے؛ انوار زيب
بلوچوں کے کرب و غم اور مزاحمت کی تاریخ بہت پرانی ہے ۔ریاست قلات پر غاصبانہ فوج کشی کے بعد سے لے کر أج تک بلوچ اپنے وسائل اور ساحل پر حاکمیت اور اختیار کی لڑائ لڑ رہے ہیں ۔1948 میں پہلی بار شھزادہ عبدالکریم نے اپنے لشکر کے ساتھ افغانستان میں جلا وطنی اختیار کی۔کچھ عرصہ بعد جب وہ واپس أۓ تو انکو ساتھیوں سمیت گرفتار کر کے ھری پور جیل میں ڈال دیا گیا ۔حریت پسند بلوچ بزرگ رھنما نواب نوروز خان مجبور ھوکر اپنے بیٹوں اور قبیلےRead More
اہلیان باغ متوجہ ہوں ، مير اکبر عظيم مسيحا ہيں ؛ تحرير: ابرار خان
اسرائیلی اور امریکی ایڈیٹنگ سوفٹ ویئر کی پرزور مذمت کرتے ہیں جس کی مدد سے موساد نے انتہائ سادہ اور پر وقار بچوں کو “سور کے بچے” بنا کر رکھ دیا۔ تحریک آزادی کشمیر کے اس نازک موڑ پر راہبر منزل سردار میر اکبر صاحب کی شیریں اور پر مسرت گفتگو کو شر انگیز بنا کر نرنندرا مودی آزادی کے دیوانوں کو ورغلا نہیں سکتے ۔ کوٹلہ گھانکرا، رتنوئ سے لیکر ساہلیاں تک موٹر ویز کا جال ، شہر کا مثالی ترین نظام انعکاس اور پریشاں ٹمبر مافیا کی ویرانRead More