Main Menu

کاش تم ملنے اؑ جاتی۔ سمیع بلوچ۔

Spread the love


کبھی کبھی یہ دل میں سوچتا ہوں میں
یہ زندگی تیری مخملی چادر کے تلے سمٹ کر گزر جاتی ۔
یہ بوجھل راتیں اور پریشانیاں تیری اک مسکتراہٹ ہی ختم ہوجاتی۔
تیرے ہونٹوں پہ تبسم کی لیکریں پا کر میں چھلک جاتا لبریز پیالوں کی ظرح
مد بھری ٓانکھوں کی مئے پی کے کاش سنبھل جاتی۔
کاش تم ملنے اؑجاتی ۔۔
شب تیری زلفوں کے سائے سائے میں تیری پیشانی پہ سورج کرنٰیں پا کر
میں چراغ کیطرح بجھ ہی جاتا
کاش تم ملنے اؑ جاتی۔ کاش تم ملنے اؑ جاتی۔






Related News

بنگلہ دیش کی صورتحال: بغاوت اور اس کے بعد۔۔۔ بدرالدین عمر

Spread the love(بدرالدین عمر بنگلہ دیش اور برصغیر کے ممتاز کمیونسٹ رہنما ہیں۔ وہ بنگلہRead More

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *