نواز ناجی گلگت بلتستان کے عظيم قاہد، جدوجہد و ثابت قدمی کو سلام پيش کرتا ہوں، شبير مايار
پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک
گلگت بلتستان کے معروف قوم و حق پرست رہنما ، گلگت بلتستان بچاؤ تحريک کی روحِ رواں اور حلقہ کھرمنگ سے اميدوارِ اسمبلی کامريڈ شبير مايار نے نواز خان ناجی کے اسيرانِ ہُنزہ رہائ کميٹی کی جانب سے جاری احتجاجی دھرنے ميں شرکت پر اظہار خيال کرتے ہوۓ کہا ہے کہ نواز خان ناجی آج گلگت بلتستان کے عظيم قائد ہيں۔
سوشل ميڈيا پر جاری بيان ميں شبیر مايار کا کہنا تھا کہ ميں سرخ سلام پیش کرتا ہوں اس ماں کو جس نے نواز خان ناجی جیسے بہادر بیٹے کو جنم دے کر اس کی تربیت کی ۔
انہوں نے کہا کہ آج وہ گلگت بلتستان کے بابائے قوم پرست اور عظیم قائد ہيں اور انہوں نے اپنی مستقل مزاجی ، مسلسل جدوجہد اور عملی میدان میں ہميشہ ثابت قدمی سے اپنا انتہائ بلند کردار بنايا ہے۔ نواز خان ناجی ہمیشہ عوامی تحریک کا حصہ بنتے رہے اور آج بھی سیاسی اسیروں کی رہائی کے لئے ہنزہ پہنچ کر غریب طبقہ کی نمائندگی کا حق ادا کیا۔
Related News
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی مورخہ 27 مئی 2024 کو پورے آزادکشمیر، پاکستان، بیرون ملک اور گلگت بلتستان میں احتجاجی مظاہرے کر کے آئندہ کے سخت ترین لائحہ عمل کا اعلان کرے گی.
Spread the loveجموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا اہم اجلاس آج مورخہ 20 مئیRead More
پاکستانی کے قبضے کے خلاف مزاحمت ہی واحد راستہ ہے جو ازاد جموںکشمیر اور گلگت بلتستان کو پاکستان کی غلامی سے چھٹکارا دلا سکاتا ہے۔ مقبول بٹ کی برسی سے مقررین کا خظاب۔
Spread the loveجموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی اعر نیشنل سڈوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام آجRead More