Main Menu

یہی دیپ جلیں گے تو روشنی ہو گی ؛ محمّد پرویز اعوان

Spread the love

پونچھ ٹائمز

٭- محترم انور صاحب سنگولہ ہیمہ ناڑی
٭-شجاع مشتاق بن بہک
٭- عابد عارف دبن سنگولہ

تقسیم ریاست جموں کشمیر کی مبینہ سازش کے خلاف احتجاج کرتے ہوے گرفتار ہوے ہیں ۔ انور صاحب جے کے نیپ سنگولہ کے متحرک رہنما ہیں عابد عارف جے کے این ایس ایف کراچی برانچ کا متحرک رہنما ہے۔
شجاع مشتاق نے بھی کراچی میں ہی جے کے این ایس ایف جوائن کی تھی بعد ازاں کراچی برانچ کی کابینہ کا حصہ بھی بنا۔
انقلابی جدو جہد میں کارکنوں کی قید و بند در اصل ان کی فتح ہوتی ہے
یہ تین انقلابی بھی اج آپنی این ایس ایف اور نیپ کی قیادت کے ساتھ وطن کی وحدت کی بحالی آزادی کیلئے عظیم حریت کا جذبہ لئے غاصبوں کی کاسہ لیس ریاست کے ہاتھوں پابند سلاسل ہیں۔

سبھی گرفتار عظیم ساتھیوں کو سرخ سلام قبول ہو

ان کی جدو جہد آنے والی نسلوں کے روشن اور با وقار مستقبل کیلئے ہے۔
سلام عقیدت تمام حقیقی حریت پسندوں کو






Related News

بنگلہ دیش کی صورتحال: بغاوت اور اس کے بعد۔۔۔ بدرالدین عمر

Spread the love(بدرالدین عمر بنگلہ دیش اور برصغیر کے ممتاز کمیونسٹ رہنما ہیں۔ وہ بنگلہRead More

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *