Thursday, July 29th, 2021
نیلم میں پاکستان ایف سی کی دہشت گردی کی مزمت کرتے ہیں۔معصوم عوام پر قابض فورسیز کی طرف سے گولیاں برسانا قابض کے توسیع پسندانہ عزاٸم کی غمازی ہے۔ ؐمحمد ۔الیاس خان جموں کشمیر پی این پی
جموں کشمیر پی این پی کے رہنما محمد ٰ الیاس خان نے ایک بیان میں کہا کہ قبضہ گیریت کو دواٸم بخشنے کے عزاٸم قابل نفرت ہیں۔لوکل پولیس اپنے عوام کے جان مال اور عزت نفس کے تحفظ کی زمہ دار ہے۔ایف سی کا عام شہریوں خواتین بوڑھے بچوں کے عزت نفس کو مجروع کرتے ہوۓ پبلک ٹرانسپورٹ پر جبری قبضہ کرنا قابضانہ نفسیات کی عکاسی کرتا ہے۔لوکل انتظامیہ کی مداخلت پر انتظامیہ اور عام لوگوں پر فاٸرنگ سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ قابض کے خلاف جب محکوم اپنےRead More
کتاب ہر انقلابی تحریک کی رہنما ہے حبیب رحمان کتاب فلسفہ اور انقلاب کی تقریب رونمائی سے خطاب
باغ پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر اسٹینڈرڈ پبلیکیشنز کے زیر اہتمام کتاب فلسفہ اور انقلاب کی تقریب رونمائی کا باغ میں انقعاد کیا گیا ۔ تقریب مختلف شبعہ ہائے زندگی اور مختلف مکاتب فکر کے لوگوں نے شرکت کی اور اپنے خیالات کا اظہار کیا معروف دانشور پروفیسر ایم۔اے۔آر۔کے خلیق آزادی پسند رہنما حبیب رحمان جموں کشمیر پیپلز نشننل یوتھ لیگ کے سابق صدر محمد الیاس خان جے کے پی این پی کے ضلعی سیکریٹری جنرل طاہر نزیر جے کے ایل ایف کے عثمان کاشر پاکستان پیپلز پارٹی کے سردارRead More