Sunday, October 4th, 2020
بلوچستان: میں شبیر کی بیوی ہوں یا بیوہ ؟ شبیر بلوچ کی جبری گمشدگی کے چار سال مکمل ہونے پر احتجاجی مظاہرہ
پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک شبیربلوچ کی بازیابی کے لیے ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز اور لاپتہ افراد کے اہل خانہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔یہ مظاہرہ بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے رہنماء شبیر بلوچ کی گمشدگی کو چار سال مکمل ہونے کے موقع پر کیا گیا تھا۔ زرمبش اردو کی ويب سائيٹ کے مطابق مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ بلوچوں کو امتیازی سلوک کا سامنا ہے ساجد گوندل کی گمشدگی کا عدالت نوٹس لیتی ہے لیکن زرینہ اور سیما گزشتہRead More
مظفرآباد : آزاد کشمير حکومت کا 25 طلباء سے کم تعداد والے پرائمری اسکولز بند کرنے کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری
پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے علاقے آزادکشمير کی حکومت نے آزاد کشمیر کے تعلیمی ادارہ جات میں پرائمری سطح پر اساتذہ کی تعداد کو طلبہ و طالبات کی تعداد کے مطابق ريشنلائز کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ان نۓ ضوابط ميں جن ادارہ جات میں طلبہ و طالبات کی تعداد 25 سے کم ہے وہاں حکومت کی طرف سے کوئی مدرس فراہم نہیں کیا جائے گا، ایسے ادارے کو نان فکشنل قرار دے کر بند یا قریبی ادارہ جات میں ضم کر دیا جائےRead More
مظفر آباد : وزير اعظم کی زير صدارت اعلی سطحی اجلاس، دوبارہ لاک ڈاؤن کرنے پر غور
پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک پاکستانی زیر انتظام جموں کشمير کے علاقے آزادکشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان کی زیر صدارت اعلی سطحی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے آزادکشمیر بھر میں دوبارہ لاک ڈاون نافذ کیا جائیگا۔ سوشل ميڈيا پر جاری تفصيلات کے مطابق آزادکشمیر بھر میں کورونا پازیٹیو ریٹ پاکستان بھر کی نسبت آٹھ گنا يعنی 8.3فیصد ہونے پر وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے دو دن میں اعلی آفیسران ،انتظامیہ ، پولیس و ديگر سے سرکاری دفاتر ، تعلیمی اداروں، بازاروں کی مکمل وRead More
سُدھنوتی : جے کے ایل ایف کا جمیل ایڈووکیٹ شہید اور شہداء عالی کدل کی برسی 19 نومبر کو منگ میں منانے کا اعلان
سُدھنوتی ، پونچھ ٹائمز تحصیل سطح پر تنظیم سازی کو جلد پایہ تکمیل تک پہنچانے کا عزم، گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کے خلاف 16 اکتوبر کو ضلع بھر میں احتجاجی مظاہرے ہونگے۔ پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے ضلع سُدھنوتی ميں جموں کشمیر لبریشن فرنٹ ضلع سدھنوتی کا اہم اجلاس زیر صدا رت نائب صدر ضلع سدھنوتی شہزاد یوسف سدھنوتی ہائٹس ٹنگی گلہ میںمنعقد ہوا۔ اجلاس ميں جمیل احمد چوہدری ایڈووکیٹ شہید اور شہداء عالی کدل کی برسی 19 نومبر کو منگ میں منانے کا فيصلہ کياگيا۔ اجلاس میں ضلعیRead More
بلوچستان میں پاکستانی فوج کا ننگا ناچ اور عالمی بے حسی؛ تحرير و رپورٹ: دوستین بلوچ
کئ افرادشہید و لاپتہ، جنگلات نذرآتش،شاہینہ کا بہیمانہ قتل ماہِ ستمبر میں 50فوجی آپریشنز میں 30 افرادلاپتہ،14لاشیں برآمد،208 گھرنذرآتش بلوچستان قابض ریاستی بربریت سے جس طرح سلگ رہا ہے اسی طرح لہولہان بھی ہے۔ستمبر کے مہینے میں پاکستانی فوج نے گچک،وادی مشکے،آواران کے مختلف علاقوں،دراسکی اور ضلع کیچ کے علاقوں دشت،منداورتمپ میں 50 سے زائد فوجی آپریشنز کیے،زمینی فوج کے ساتھ ان آپریشنز میں گن شپ جنگی ہیلی کاپٹروں نے شدید شیلنگ و بمباری کی۔ دستیاب اعداد و شمار کے مطابق30 افراد کو فورسز نے اغوا کیا جبکہ جاری آپریشنزRead More