Tuesday, June 23rd, 2020
کرونا کی سرگوشیاں——- تحریر : آصف مقصود
عالمی وبا کرونا واہرس کا شکار ہونے کے بعد جسم درد، گلا خراب اور تیز ترین بخار ہونے کیوجہ سے انتہائی تکلیف میں مبتلا ہونے کے ساتھ ساتھ خوف، خدشات اور اندیشے بھی سر منڈالنے لگے. امید اور غیر یقینی کی کیفیت کا کہچھ ملا جلا رجحان تھا. تنہائی کی ایک رات کو خیالات میں کھویا بیٹھا تھا تو کسی نے کندھے پر تھپکی دی. اور پوچھا. ڈر رہے ہو؟ خوف کے عالم میں آواز کا تعاقب کیا اور جانے کی کوشش کی تو آواز آئی. میں کرونا واہرس ہوں.Read More
گلگت بلتستان اليکشن: نگران کابینہ منظور، میر افضل وزیراعلیٰ ہونگے
پاکستان کے زیر انتظام متنازعہ ریاست جموں کشمیر کے علاقے گلگت بلتستان میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت 24 جون کو اپنی پانچ سالہ مدت مکمل کر رہی ہے۔ 24 جون کو مدت مکمل ہونے پہ گلگت بلتستان اسمبلی تحلیل ہوجائے گی۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان نے سابق ڈی آئی جی پولیس میر افضل کو نگران وزیراعلیٰ گلگت بلتستان مقرر کرنے کی منظوری دیدی ہے، الیکشن کمیشن آف گلگت بلتستان میر افضل کی بطور نگران وزیر اعلی تقرری کا نوٹی فکیشن آج جاری کرے گا جبکہ پرسوں میر افضلRead More