Main Menu

Chief Editor

 

The Untold Story of failed diplomacy in Kashmir. Hashir Majid

All Respected Guest My Name is Hashir Majid I am a grade 11 student in western Canada high School. I would like to thank you, publisher and organizer for providing me an opportunity to talk about the importance of books and reading I would like to extend my gratitude to Sardar Hameed Bashani on the publishing of this book The Untold Story of failed diplomacy in Kashmir. I have never read this book because it was never written in English and I do hope it is translated to be accessibleRead More


“مسئلہ کشمیر” (ناکام سفارت کاری کی ان کہی داستان) کی تقریب رونمائی میں پڑھا جانے والا مقالا توقیر احمد

محترم حاضرینآج کی ہماری اجتماعی ملاقات آزاد جموں کشمیر کے معروف دانشور اور قلمکار محترم بیرسٹر حمید بھاشانی صاحب کی مایہ ناز تصنیف “مسئلہ کشمیر” (ناکام سفارت کاری کی ان کہی داستان) کی تقریب رونمائی کے عنوان سے ممکن ہو پائی ہےمیں تقریب کے منتظمین کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔مجھے خوشی ہے کہ ہماری دھرتی ماں کے ممتاز دانشور بیرسٹر حمید بھاشانی صاحب اپنے تاریخی و تجرباتی آرٹیکلز، ٹی وی ٹاک شوز کے علاوہ اپنی تصنیفی خدمات کے ساتھ نسل نو کی شعوری آبیاریRead More


مسلہ کشمیر ناکام سفارتکاری کی ان کہی داستان کی تقریب رونمای ۸ اکتابر کہ ھہ گی

بیرسٹر حمید باشانی کی تحریر کردہ کتاب کی تقریب رونمای ۸ اکتابر کو کیلگیری میں منقعد ہو گی جس سے مختلف مکتبہ فکر کے لوگ خطاب کریں گے۔


تضاد کی نٸی شکلیں اور عوامی تحریک۔ تحریر۔۔۔۔الیاس

یہ کوٸی ایسا عمل نہیں ہے جس پر حیرت کا اظہار کیا جاۓ۔عوامی تحریک ایسے مراحلے میں داخل ہو چکی ہے جہاں کٹھ پتلی ریاست کی انتظامی کمزوریاں اور عوام کی طاقت کھل کر سامنے آٸی ہے۔عوامی تحریک پر ریاست کے حملے نے ریاست کے کھوکھلے پن کو بے نقاب کیا ہے۔محکوم سماجوں میں جب قابض قوت کے گماشتہ حکمران طبقے کو عوام شکست دینے کے لیے آگے بڑھتے ہیں اور سہولت کار اور گماشتہ حکمران عوام کی اس پیش رفت کو روکنے کے لیے طاقت کا استعمال کرتے ہیںRead More


پاکستان سے ایف سی، پی سی یا دیگر پیرا ملٹری فورسز کی آمد کو ریاست پر بیرونی حملہ تصور کیا جائے گا اور اس کے خلاف عوام سے بھرپور مزاحمت کی اپیل کی گئی ہے۔

اجلاس کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاریریاست میں جاری موجودہ تحریک کے چارٹر آف ڈیمانڈ جس میں مفت بجلی، آٹے سمیت دیگر اشیائے خوردونوش پر سبسڈی، حکمران طبقات کی مراعات کے خاتمہ اور دیگر مطالبات کی روشنی میں درج ذیل اعلامیہ جاری کیا گیا۔ 1۔ جاری پرامن تحریک جو گزشتہ کئی ماہ سے جاری ہے پر حکومت کی طرف سے تشدد، گرفتاریوں، پرامن دھرنوں پہ کریک ڈاون، گھروں پر چھاپوں، چادر و چار دیواری کے تقدس کو پامال کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی۔ 2۔ حکومت کی طرف سےRead More


سماجی جبر سے لڑتی بھارتی عورتیں (کامریڈ مریم ڈھاولے سے مکالمہ)

عورتیں روایتی طور پر گھر چلاتی تھیں، بچوں کی پرورش کرتی تھیں، نرسیں، مائیں، بیویاں، پڑوسی، دوست اور اساتذہ تھیں۔ جنگ کے ادوار کے دوران اُنہیں لیبر مارکیٹ میں کام کرنے کے لیے بھی تیار کیا جاتا تھا، جو روایتی طور پر مردوں تک محدود تھا۔ عورتوں کے حقوق بنیادی طور پر وہ حقوق اور استحقاق ہیں جِن کا دعویٰ دُنیا بھر میں عورتوں اور لڑکیوں کے لیے کیا جاتا ہے۔ انیسویں صدی میں عورتوں کے حقوق کی تحریک اور بیسویں اور اکیسویں صدی کے دوران حقوق نسواں کی تحریکوںRead More


عوامی ورکرز پارٹی ملک کے قدرتی وسائیل کو بیرونی سامراجی طاقتوں اور فوجی اداروں کے ہاتحوں فروخت کرنے پر تشویش کا اظہار کرتی ہے

پریس ریلیز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیڈز، 31 جولائی ۔ عوامی ورکرز پارٹی پاکستان کی معاشی بحالی میں فوج کو وسیع اختیارات دینے، پاکستان کی معیشت کو غیر ملکی طاقتوں کے پاس گروی رکھنے، عسکری قبضے اور ملک کےقدرتی وسائل کے استحصال کی شدید مخالفت کرتی ہے۔ فوج کی معاشی بالادستی کو ادارہ جاتی اور قانونی  تحفظ فراہم  کرنے کے عمل کو مسترد کرتے ہیں اور اسے  ‘اقتصادی بحالی پلان 2023 کی آڑ میں آرمی ایکٹ میں حالیہ ترامیم اور خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے ذریعے معاشی ترقی اور منصوبہ بندی میںRead More


ھندوستان کا تاریخی کسان مورچہ اور جدوجہد کی نئی راہیں! (کسان راہنما ڈاکٹر اشوک دھاولے سے مقالمہ) تحریر: پرویز فتح ۔ لیڈز

برِصغیر میں کسانوں کی جدوجہد کی ایک طویل تاریخ ہے، جو بیرونی حملہ آوروں، نوآبادیاتی تسلط، قومی آزادی اور سماجی انصاف کی تحریکوں کے ساتھ جڑی ہوئی ہے۔ لیکن 21-2020ء میں منعقد ہونے والے 380 روزہ کسان مورچہ نے دُنیا بھر میں جاری تحریکوں میں ایک منفرد مقام حاصل کیا ہے، اور سماجی تبدیلی برپا کرنے کے لیے جاری تحریکوں کو ایک نیا ولولہ دیا ہے۔ گذشتہ دنوں اُسی کسان مورچے کے بہت ہی اہم راہنما اور آل انڈیا کسان سبھا کے صدر ڈاکٹر اشوک دھاولے انڈین ورکرز ایسوسی ایشنRead More


بلوچستان میں انسانی بحران بوسنیا اور ہرزیگووینا سے کہیں زیادہ سنگین ہے | ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ سے خصوصی انٹرویو

آزادی پسند بلوچ رہنما اورمسلح تنظیم بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سربراہ ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ سے ایک نامعلوم مقام پر بلوچ جہد آزادی کی جنگی و سفارتی محاذ، جاری جنگ میں عام بلوچوں کی حالت زار،چین کی بلوچستان آمد وسرمایہ کاری،بلوچستان کے موجودہ سلگتے حالات ، عالمی برادری سے توقعات ،جبری گمشدگیوں اور موجودہ عالمی صورتحال پر ایک خصوصی و مفصل انٹرویو کی گئی ہے ۔جسے قارئین اور خطے میں قومی ٓازادی کی جدوجہد کے شریک تنظیموں کی دلچسپی و معلومات کے پیش نظر شائع کیاجارہا ہے ۔ سنگر: موجودہRead More


کاش تم ملنے اؑ جاتی۔ سمیع بلوچ۔

کبھی کبھی یہ دل میں سوچتا ہوں میں یہ زندگی تیری مخملی چادر کے تلے سمٹ کر گزر جاتی ۔ یہ بوجھل راتیں اور پریشانیاں تیری اک مسکتراہٹ ہی ختم ہوجاتی۔تیرے ہونٹوں پہ تبسم کی لیکریں پا کر میں چھلک جاتا لبریز پیالوں کی ظرح مد بھری ٓانکھوں کی مئے پی کے کاش سنبھل جاتی۔کاش تم ملنے اؑجاتی ۔۔شب تیری زلفوں کے سائے سائے میں تیری پیشانی پہ سورج کرنٰیں پا کر میں چراغ کیطرح بجھ ہی جاتا کاش تم ملنے اؑ جاتی۔ کاش تم ملنے اؑ جاتی۔