Tuesday, October 3rd, 2023
تضاد کی نٸی شکلیں اور عوامی تحریک۔ تحریر۔۔۔۔الیاس
یہ کوٸی ایسا عمل نہیں ہے جس پر حیرت کا اظہار کیا جاۓ۔عوامی تحریک ایسے مراحلے میں داخل ہو چکی ہے جہاں کٹھ پتلی ریاست کی انتظامی کمزوریاں اور عوام کی طاقت کھل کر سامنے آٸی ہے۔عوامی تحریک پر ریاست کے حملے نے ریاست کے کھوکھلے پن کو بے نقاب کیا ہے۔محکوم سماجوں میں جب قابض قوت کے گماشتہ حکمران طبقے کو عوام شکست دینے کے لیے آگے بڑھتے ہیں اور سہولت کار اور گماشتہ حکمران عوام کی اس پیش رفت کو روکنے کے لیے طاقت کا استعمال کرتے ہیںRead More
پاکستان سے ایف سی، پی سی یا دیگر پیرا ملٹری فورسز کی آمد کو ریاست پر بیرونی حملہ تصور کیا جائے گا اور اس کے خلاف عوام سے بھرپور مزاحمت کی اپیل کی گئی ہے۔
اجلاس کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاریریاست میں جاری موجودہ تحریک کے چارٹر آف ڈیمانڈ جس میں مفت بجلی، آٹے سمیت دیگر اشیائے خوردونوش پر سبسڈی، حکمران طبقات کی مراعات کے خاتمہ اور دیگر مطالبات کی روشنی میں درج ذیل اعلامیہ جاری کیا گیا۔ 1۔ جاری پرامن تحریک جو گزشتہ کئی ماہ سے جاری ہے پر حکومت کی طرف سے تشدد، گرفتاریوں، پرامن دھرنوں پہ کریک ڈاون، گھروں پر چھاپوں، چادر و چار دیواری کے تقدس کو پامال کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی۔ 2۔ حکومت کی طرف سےRead More