Chief Editor
سوال | ڈاکٹر جلال بلوچ
سیاسی عمل مختلف غذاﺅں کا متمنی ہوتا ہے اور اگر یہ غذائیں اسے میسر نہ ہوں تو وہ ترقی کے منازل طے نہیں کرسکتی۔جس طرح کسی انسان یا ذی روح کی نشوو نما کے لیے مختلف غذاﺅں کا مقدار کے مطابق ہونا ضروری ہوتاہے اسی طرح کسی بھی سیاسی عمل کی ترقی کے لیے مختلف عوامل کا ہونا ضروری ہے جنہیں اگر سیاسی غذاکہاجائے تو بےجا نہیں ہوگا۔ جیسے تنقید ، اختلاف رائے، تحقیق و تخلیق وغیرہ ۔ اگر ان عوامل کو یکسرنظر انداز کیا جائے تو ترقی کا عملRead More
بلوچ کا نوآبادکار کے خلاف جوابی تشدد | ذوالفقار علی زلفی
لوچستان کے شہروں نوشکی اور پنجگور میں پاکستانی فوج کے کیمپوں پر بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کی ذیلی تنظیم مجید بریگیڈ کے فدائی حملوں کے بعد بلوچ تحریک ایک دفعہ پھر پاکستان کے دانش ور حلقوں میں موضوعِ بحث بن گیا ہے ـ البتہ تبصروں و تجزیوں کا وہ طوفان نظر نہیں آرہا جو نواب اکبر خان بگٹی کی پاکستانی فوج کے ہاتھوں قتل اور بلوچ خطے (بشمول کراچی) میں اس کے شدید و وسیع ردعمل کے بعد دیکھا گیا ـ غالباً اس کی اہم ترین وجہ پاکستانRead More
عورت کو اٹھاؤ | ذوالفقار علی زلفی
بلوچستان کے قصبے “ھوشاپ” کو اس وقت پاکستانی میڈیا میں کسی مجرم کی صورت پیش کیا جارہا ہے ـ یہ قصبہ انتظامی لحاظ سے مکران ڈویژن کے ضلع کیچ کا حصہ ہے ـ بلوچی زبان کی لسانی تقسیم کے حوالے سے اس قصبے کو مکران کی بجائے رخشان کا حصہ تصور کیا جاتا ہے ـ ھوشاپ چوں کہ مکرانی اور رخشانی لہجے کی سرحد پر واقع ہے اس لئے یہ غالباً بلوچی زبان کے ان دونوں بڑے لہجوں کے اثرات لئے ہوئے ہے سو لسانی لحاظ سے اسے کسی ایکRead More
یا سین ملک کا مقدمہ اورعالمی عدالت انصاف ۔ بیرسٹر حمید باشانی
آج کل یاسین ملک کا مقدمہ عدالت انصاف میں لے جانے کے باتیں ہو رہی ہیں۔ یہ باتیں کرنے والوں میں سرکاری شخصیات کے علاوہ غیر سرکاری شخصیات اور تنظیمیں بھی شامل ہیں۔ قانون کے اس ادنی طالب علم نے بین الاقو امی قانون کے چند جانے پہچانے ماہرین، جن میں چند ایک یونیورسٹی پروفیسر بھی شامل ہیں سے سوال کیا کہ عالمی عدالت کا دائرہ اختیار کیا ہے؟ اور کیا یاسین ملک کا مقدمہ عدالت انصاف میں اٹھایا جا سکتا ہے ؟ سب کا جواب نہ میں تھا۔ قانونRead More
*شہر خالی، جاده خالی، کوچہ خالی، خانہ خالی
*شہر خالی، جاده خالی، کوچہ خالی، خانہ خالی**جام خالی، سفره خالی، ساغر و پیمانہ خالی*(شہر خالی،رستہ خالی،کوچہ خالی،گھر خالی)(جام خالی،میز خالی،ساغرو پیمانہ خالی)*کوچ کرده، دستہ دستہ، آشنایان، عندلیبان*(ہمارے دوست و بلبلیں، دستہ دستہ کر کے کوچ گئے)*باغ خالی، باغچہ خالی، شاخہ خالی، لانہ خالی*(باغ خالی، باغیچہ خالی، شاخیں خالی، گھونسلے خالی) *وای از دنیا کہ یار از یار میترسد*(وائے دنیا کہ جہاں دوست دوست سے ڈر رہا ہے)*غنچہہای تشنہ از گلزار میترسد*(جہاں غنچہ ہائے تشنہ باغ ہی سے ڈر رہا ہے )*عاشق از آوازهٔ دلدار میترسد*(جہاں عاشق اپنے دلدار کیRead More
بے آواز لوگوں کی آواز۔ بیرسٹر حمید باشانی
سوشل میڈیا ایک تحفہ ہے، جو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ بے آواز لوگوں کی توانا آواز بنتا جا رہا ہے۔ یہ ایک عظیم نعمت ہے۔ لیکن بعض حالات میں یہ نعمت ایسے خوفناک نتائج دے رہی ہے، جس کی توقع کوئی نہیں کر رہا تھا۔ یہ حالات وہ ہیں، جن میں سوشل میڈیا دائیں بازوں کی انتہا پسندی کے ہاتھ میں ایک طاقتور ہتھیار بن کر سامنے آیا ہے۔ ایسا صرف پاکستان میں ہی نہیں ہوا ہے کہ سوشل میڈیا کی وجہ سے بنیاد پرستی، انتہا پسندی اور رجعتRead More
ریاست جموں کشمیر اقصائےتبتہاہ کے عوام کا دشمن کون۔ تحریر اسحاق شریف واشنگٹن۔
گلگت بلتستان اور مغربی جموں 75 سالوں سے پاکستان کے قبضے میں ہے، اور پاکستان کھربوں ڈالرز کے ذخائر لوٹ چکا ہے، کوئی تعمیر و ترقی نہیں ہوئی، اکسیویں صدی میں بھی وہاں عوام بنیادی انسانی حقوق سے محروم ہیں۔ پاکستان وادی کشمیر کے مسلمانوں کو 1965 سے ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ہندوستان کی فوج کے سامنے کھڑا کر مروا رہا ہے، اور جب ان پر برا وقت آتا ہے تو پاکستان ان کی مدد نہیں کرتا ۔ 1965 میں پاکستان نے وادی کشمیر میں ہندوستان کے خلافRead More
اپنے دشمنوں کی نشاندہی کرنی ہوگی ؟ ھاشم قریشی
جناب راجہ قیوم صاحب۔جناب روف کشمیری اور جناب تنویر احمد کی پوسٹ پر میں نے یہ کمنٹ کیا جو مضموں بن گیا اس لئے اپنے فیس بک پر پوسٹ کررہا ہوں !آپ تینوں حضرات بیماری کی تشکیل مکمل طور پر کرنے کے بجائے صرف بخار کے علاج کی بات کرتے ہے لیکن یہ بخار اصل میں کس اصل بیماری کی وجہ سے چڑھ رہا ہے اسکی آپ بات نہیں کررہے ہے؟ 1- آپ کو سب سے پہلے اپنے دشمنوں کی نشاندہی کرنی ہوگی ؟ ہماری ریاست پر حملہ 1947 22Read More
یاسین ملک کیس اور آزاد کشمیر. تحریر: شفقت راجہ
بھارتی مقبوضہ جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے مزاحمت کار یاسین ملک سمیت متعدد سیاسی رہنماؤں کو کچھ مختلف اور کچھ مشترک مقدمات میں مختلف جیلوں میں قید رکھا گیا ہے۔ یاسین ملک چونکہ سابقہ دور میں عسکریت پسندی کا حصہ رہے، اسلئے ان پر اس دور میں بننے والے کیس بھی کھول دیے گئے، جن میں اغوا، دہشت گردی، علیحدگی پسندی اور غداری وغیرہ جیسے الزامات شامل ہیں، اور ان کو دہلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں رکھا گیا ہے۔ یاسین ملک اپریل 2019 سے بھارتی قیدRead More
25 مئی تاج بلوچ کا جنم دن.. ادب کے تاج، تاج بلوچ کا جنم دن! تحریر : سجاد ظہیر سولنگی
سماجی سائنِس کا مطالعہ کیا جائے، تو ادب اور سماج کا رشتہ ایک اٹوٹ تعلق بن چکا ہے۔ جسے دوسرے الفاظ میں ترقی پسند ادب کہا جاتا ہے۔ ایسا ادب جو سماج میں محنت کشوں، دہکانوں اور مظلوموں کے حقوق کی ترجمانی کرے۔دھرتی کے خلاف اٹھنے والی سازشوں کو بے نقاب کرے،سماج میں ایسے ادب کی بنیادیں اوّلین ہیں۔ اس کی عملی شروعات انسانی تاریخ کے شروع ہونے کے بعدسے ہی انسانی عوامی جدوجہد سے نظر آتی ہیں۔ اس کے لیے تحریکی طور پر دیکھا جائے تو20 ویں صدی میںRead More