Main Menu

Wednesday, March 31st, 2021

 

محکمہ صحت کے ملازمین کا احتجاج جاری، 2 اپریل سے او پی ڈیز مکمل بند کرنے کا فیصلہ

ڈيڑھ ماہ سے احتجاج پہ ہيں مگر ذمہ داران کے کانوں پہ جوں تک نہيں رينگی، حق مانگ رہے ہيں بھيک نہيں يہاں رواج بن گيا کہ جب تک سڑک پہ نہ نکلو تو کوئ سُنتا ہی نہيں، مرکزی قيادت فيصلہ کرے، مقررين پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک پاکستانی زير انتظام جموں کشمير بھر کی طرح ضلع باغ میں بھی گزشتہ ڈيڑھ ماہ سے جُزوی ہڑتال جاری ہے ۔ آج کا احتجاجی پروگرام زیرصدارت سردار افتخار مغل منعقد ہوا۔ احتجاجی پروگرام سے صدرِ تقریب اور دیگر مقررین نے خطاب کرتے ہوئےRead More


دھيرکوٹ پہاڑی تودہ گرنے والا حادثہ انتہائ افسوسناک ، خاندانوں سے تعزيت کا اظہار کرتے ہيں، خالد کشميری

حکومت اب آنکھيں کھولے اور سڑکوں کو قتل گاہ کی بجاۓ سفر کے ليے محفوظ بناۓ يہ رياست کی ذمہ داری ہے ہم ہر سال سڑک کے حادثوں ميں سينکڑوں جانيں کھو رہے ہيں ، حکومت فی الفور اقدامات کرے، صحافيوں سے گفتگو پونچھ ٹائمز جموں کشمير لبريشن فرنٹ گلف زون کے سابق صدر خالد کشميری نے پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے علاقے دھيرکوٹ پہاڑی تودہ سڑک پر گرنے والے حادثے ميں انسانی جانوں کے ضياع پر شديد رنج و غم کا اظہار کرتے ہوۓ کہا ہے کہ يہRead More


ٹيکساس: کشمير بچاؤ يسين ملک بچاؤ مہم بارے سردار انور کی صحافيوں و سول سوسائٹی کو بريفنگ

رياست جموں کشمير کا مسئلہ کوئ زمينی يا مذہبی تنازعہ نہيں بلکہ رياستی عوام کی قومی آزادی کا مسئلہ ہے کشمير بچاؤ يسين ملک بچاؤ مہم کا مقصد اقوامِ عالم کو رياستی عوام کے حالات سے آگاہ کرنا ہے پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک امريکی رياست ٹيکساس کے شہر دلاس ميں کشمير بچاؤ يسين ملک بچاؤ مہم کے سلسلے ميں جموں کشمير لبريشن فرنٹ سياسی شعبہ کے سابق سربراہ سردار انور ایڈووکيٹ نے صحافيوں و سول سوسائٹی کو بريفنگ دی۔ اس بريفنگ ميں امتياز احمد، نعيم شريف، سجاد اصغر ، سردارRead More