Rizwan Ashraf
ہوچی منھ: وہ راستہ جو مجھے لینن ازم تک لے گیا؛ انتخاب؛ اسرار احمد
پہلی جنگ آزادی کے فوراً بعد میں پیرس میں چنیی قدیم اشیا (جو ایک فرانیسی فرم تیار کرتی تھی) کے ڈیزان بنا کے روزی کماتا تھا۔میں اکثر اشتہار تقسیم کیا کرتا تھا جن میں نوآبادیاتی نظام کی برائیوں کی مزمت ہوتی تھی۔ان دنوں میں محض ایک قسم کی بے ساختہ ہمدردی کی بنا پر اکتوبر کے انقلاب کی حمایت کرتا تھا۔ابھی مجھے اس کی تاریخی اہمیت کا اندازہ نہیں ہوا تھا۔ میں لینن سے محض اس لیے کہ وہ ایک عظیم محب وطن تھےجنھوں نے اپنے ہم وطنوں کو آزادیRead More
پاکستانی و ہندوستانی حکمرانوں کے تضادات اور رياست جموں کشمير ميں اُنکا خون آشام کھيل؛ تحرير: عمران شان
دسمبر لاکھوں کسانوں کا ہندوستان کی تاریخ میں پہلی دفع اتنا منظم انداز میں اپنے حقوق کی لڑاہی نے ہندوستان کی سرمایہ دارنہ حکمران کلاس کی نیندیں عملا حرام کر دی ھیں ۔۔۔اب وہاں لڑاہی اگے جاہے گی پیچھے نہیں ۔ دوسری طرف پاکستان میں پچھلے دو ماہ سے بندوق برادروں اور سولین حکمرانوں کے درمیان حالات اب اس نہج پر پہنچ گے ہیں کہ کوہی مصالحت نظر نہیں اتی ۔لہذا جب داخلی تضاد گہرا ھو جاہے تو دونوں ریاستوں کے لیے بنیادی تضاد سے توجہ ہٹانے کے لیے ،Read More
باغ: ڈپٹی کمشنر کی ہدايت پر پوليس کا صحافيوں پر تشدد و گرفتارياں، صحافتی تنظيموں کا شديد احتجاج، ڈی سی کے تبادلے کا مطالبہ
پونچھ ٹائمز پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے ضلع باغ ميں ڈپٹی کمشنر نديم احمد جنجوعہ کی ہدايت پر پوليس نے صحافيوں پر تشدد کيا اور اُنہيں گرفتار کر ليا۔ صحافتی تنظيموں نے اس واقعے کی شديد الفاظ ميں مذمت کرتے ہوۓ احتجاج کی کال ديتے ہوۓ تمام سرکاری تقريبات کے بائيکاٹ کا اعلان کيا ہے۔ اس ضمن ميں صحافی احسان کی سربراہی ميں سات رُکنی کميٹی کا اعلان بھی کر ديا گيا ہے۔ پونچھ ٹائمز نمائندے نے تھانہ باغ سے اس معاملے ميں رابطہ کيا تو بتايا گيا کہRead More
سوشل میڈیا کس کو بے نقاب کر رہا ہے؟ تحرير: حمید باشانی
ایک وقت ایسا تھا کہ جب دنیا میں یہ مانا جاتا تھا کہ آزادمیڈیا کے بغیرجمہوریت کی بقا ناممکن ہے۔ اس بات پر بڑے پیمانے پر اتفاق موجود تھا کہ آزاد میڈیا کے بغیر اور آزادی اظہار رائے کے بناجمہوریت خاموشی سے مر جاتی ہے۔ چنانچہ دنیا بھر میں میڈیا کی آزادی کو جمہوریت کی بنیادی شرط قرار دیا گیا۔ لیکن جوں جوںسوشل میڈیا سماج کے اندر اپنی جگہ بناتا جا رہا ہے ، توں توں دنیا بھر میں حکمران اشرافیہ کے میڈیا کی آزادی کے بارے میں تحفظات بڑھتےRead More
آٹھ دسمبر یو مِ وفات کامریڈ سوبھوگیان چندانی اور اُنکی کی جدوجہد ؛ تحرير: سجاد ظہیر سولنگی
سندھ کی سیاسی تبدیلی میں بہت سے ایسے انقلابی راہنماؤں کا عملی کردار ہے ، جن کو فراموش کرنا تاریخ کے ساتھ نانصافی کے زمرے میں آتا ہے ۔ہمارے ہاں مختلف سیاسی جدوجہد کے دور چلتے رہے ہیں۔اس ملک کی تخلیق کو کوئی کچھ بھی نام دے، لیکن یہ اب تاریخ کا حصہ ہے ۔بنیاد پرست رویوں نے ہماری اعتدال پسندی کی تاریخ کو بہت بڑا نقصان پہنچایا ہے۔ بر ِ صغیر کی سیاست کا تاریخی جائزہ لیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ سیکولر سیاست کی بنیادیں1917 ءمیں ،Read More
اپنی شناخت بنائیں ؛ انتخاب: سردار با بر خان
بڑا کام کرنے کیلئے دو چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے یا تو آپ سب چیزوں سے آزاد ہو جائیں یا پھر اتنا کچھ حاصل لیں کہ پروا ہی ختم ہوجائے۔ امیر تیمور دنیا کا وہ بادشاہ تھا جس نے کھوپڑیوں کے مینار بنانے کا آغاز کیا۔ یہ اس کی فتح کا نشان تھا۔ وہ جس علاقے کو فتح کرتا، اس علاقے کے جتنے بھی قابل لوگ ہوتے تھے، وہ اُن کے سر اتروا دیتا تھا۔ پھر وہ سر سارے اکٹھے کرکے مینار بناتا۔ پھر اس پر جسموں کی چربی ڈالRead More
راولاکوٹ: سپرئر کالج پر جمعيت کے غنڈوں کا حملہ، عوامی حلقوں کی شديد مذمت
پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے علاقے راولاکوٹ کھڑک کے سپرئر نامی ايک کالج ميں چند روز قبل سپرئر نائيٹ کے نام سے ايک تقريب کا انعقاد کيا گيا تھا جس ميں کالج کی طالبات نے گانوں پر رقص کيا تھا۔ اس پروگرام بارے اسلامی جمعيت طلبہ نے الزام لگايا کہ مذکورہ کالج فحاشی پھيلا رہا ہے اور جمعيت کے کچھ لوگوں نے جا کر کالج کے گيٹ پر تالا لگا ديا اور انتظاميہ سے مطالبہ شروع کر ديا کہ اس کالج کے ذمہ داران کوRead More
تنوير احمد کی رہائ بارے کمپين کا اعلان ، عدالتی رويہ واضح کرتا ہے کہ آزادکشمير کتنا آزاد ہے، حبيب الرحمن
پونچھ ٹائمز پاکستانی زير انتظام جموں کشمير ميں اسیر معروف صحافی و محقق تنویر احمد کی رہائی کے لیے سوشل میڈیا کیمپین چلانے کا اعلان کيا گيا ہے۔ تنوير احمد رہائ کيمپين کے کوآرڈينيٹر حبيب الرحمن کا کہنا تھا کئ تنویر احمد جنکو نام نہاد آزاد کشمیر کی کٹھ پتلی حکومت نے قابض ریاست کے ایماء پر جیل میں بند کر کے رکھا ہے، انکی رہائی کے لئےفری تنوير احمد (#FreeTanveerAhmed) کے ہیش ٹیگ سے سوشل میڈیا کیمپین کل ہفتہ کے روز سے شروع کی جائے گی۔ حبيب الرحمن کا کہناRead More
اُنيس سو سينتاليس : حادثہِ آزادی یا غدر، پہاڑیوں کا اپنی ہی ریاست کے خلاف موقف؛ تحریر: عبداللہ عباسی
دنیا بھر میں جنگیں ہوئی ہیں ، کئی ممالک میں اپنے ہی ملک کی اپنی ہی سرکار کی استحصالی پالیسیوں اور جابرانہ نظام کے خلاف لوگ اٹھ کھڑے ہوئے ۔ ظالم حکمران ٹولے کا خاتمہ کیا نظام کے خلاف لڑے پہلے سے بہتر متبادل نطام سامنے لایا پہلے سے بہتر متبادل حاکم سامنے لائے ۔ لیکن اپنی سرزمین اپنے وطن کی وحدت سالمیت اور خودمختاری پہ آنچ نہیں آنے دی ۔ یورپیئے دیشوں میں تاناشاہی کے خاتمے کی بات جب کی گئ تو جمہوریت کو متبادل نظام کیطور پہ پیشRead More
آزادکشمير: ایک ہی ماہ میں دوسری بار آٹے کی قيمتوں ميں اضافہ، عوامی حلقوں کا شديد ردِعمل
اٹھائيس نومبر کو جاری کئے گۓ نوٹيفکيشن کے مطابق سو روپے پر بيس کلو گرام آٹا مہنگا کر ديا گيا پونچھ ٹائمز پاکستانی زير انتظام جموں کشمير ميں ايک ہی ماہ ميں دو دفعہ آٹے کی قيمتوں ميں اضافہ کر ديا گيا۔ تفصيلات کے مطابق آزاد کشمير حکومت نے 5 نومبر کو ايک نوٹيفکيشن جاری گيا جس ميں آٹا مہنگا کيا گيا۔ اسی مہينے ميں دوبارہ 28 نومبر کو جاری کئے گۓ نوٹيفکيشن کے مطابق حکومت نے آٹا مزيد مہنگا کرتے ہوۓ سو روپے پر بيس کلو گرام آٹے کیRead More