Main Menu

Monday, November 30th, 2020

 

آزادکشمير: ایک ہی ماہ میں دوسری بار آٹے کی قيمتوں ميں اضافہ، عوامی حلقوں کا شديد ردِعمل

اٹھائيس نومبر کو جاری کئے گۓ نوٹيفکيشن کے مطابق سو روپے پر بيس کلو گرام آٹا مہنگا کر ديا گيا پونچھ ٹائمز پاکستانی زير انتظام جموں کشمير ميں ايک ہی ماہ ميں دو دفعہ آٹے کی قيمتوں ميں اضافہ کر ديا گيا۔ تفصيلات کے مطابق آزاد کشمير حکومت نے 5 نومبر کو ايک نوٹيفکيشن جاری گيا جس ميں آٹا مہنگا کيا گيا۔ اسی مہينے ميں دوبارہ 28 نومبر کو جاری کئے گۓ نوٹيفکيشن کے مطابق حکومت نے آٹا مزيد مہنگا کرتے ہوۓ سو روپے پر بيس کلو گرام آٹے کیRead More


مطلوب انقلابی کی وفات پہ ہر آنکھ اشک بار، آزاد کشمير کی سياست کا ايک باکردار باب تمام ہوا

پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے سابق وزیر تعلیم اور پاکستان پيپلزپارٹی آزادکشمير کے نائب صدر مطلوب انقلابی آج صبح انتقال کر گۓ۔ مطلوب انقلابی کی موت پر ہر آنکھ اشکبار ہے۔ تفصيلات کے مطابق پاکستان پيپلزپارٹی آزادکشمير کے نائب صدر مطلوب انقلابی گرنے کی وجہ سے زخمی تھے اور ہسپتال داخل تھے۔ مطلوب انقلابی کا آج صبح انتقال ہو گيا۔ اُنکے انتقال کی خبر منظرِ عام پر آنے کے بعد سوشل ميڈيا پر سوگراری کی کيفيت ديکھنے ميں آئ۔ ہر مکتبہ فکر کا فرد مطلوبRead More


گلگت بلتستان میں عام انتخابات، عبوری صوبہ بیانیہ مسترد؛ تحریر : منظور حسین پروانہ

گلگت بلتستان میں عام انتخابات 15 نومبر 2020ء کو اختتام پذیر ہوئی، اس بار انتخابات حکومت پاکستان کی نافذ کردہ قانون الیکشن ایکٹ 2017 ء کے مطابق ہوئی جس کی وجہ سے گلگت بلتستان کی قومی و مقامی سیاسی جماعتوں کو پارٹی پلیٹ فارم سے انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت نہیں دی گئی، جس کی وجہ سے قومی جماعتوں کے نمائندوں بالاورستان نیشنل فرنٹ کے سپریم لیڈر نواز خان ناجی اور نفیس احمد ایڈووکیٹ، قراقرم نیشنل موومنٹ کے رہنماء تعارف عباس اور ممتاز نگری، گلگت بلتستان یونائیٹڈ موؤمنٹ کےRead More