Main Menu

Friday, December 4th, 2020

 

تنوير احمد کی رہائ بارے کمپين کا اعلان ، عدالتی رويہ واضح کرتا ہے کہ آزادکشمير کتنا آزاد ہے، حبيب الرحمن

پونچھ ٹائمز پاکستانی زير انتظام جموں کشمير ميں اسیر معروف صحافی و محقق تنویر احمد کی رہائی کے لیے سوشل میڈیا کیمپین چلانے کا اعلان کيا گيا ہے۔ تنوير احمد رہائ کيمپين کے کوآرڈينيٹر  حبيب الرحمن کا کہنا تھا کئ تنویر احمد جنکو نام نہاد آزاد کشمیر کی کٹھ پتلی حکومت نے قابض ریاست کے ایماء پر جیل میں بند کر کے رکھا ہے، انکی رہائی کے لئےفری تنوير احمد (#FreeTanveerAhmed) کے ہیش ٹیگ سے سوشل میڈیا کیمپین کل ہفتہ کے روز سے شروع کی جائے گی۔ حبيب الرحمن کا کہناRead More