Main Menu

Wednesday, December 2nd, 2020

 

اُنيس سو سينتاليس : حادثہِ آزادی یا غدر، پہاڑیوں کا اپنی ہی ریاست کے خلاف موقف؛ تحریر: عبداللہ عباسی

دنیا بھر میں جنگیں ہوئی ہیں ، کئی ممالک میں اپنے ہی ملک کی اپنی ہی سرکار کی استحصالی پالیسیوں اور جابرانہ نظام کے خلاف لوگ اٹھ کھڑے ہوئے ۔ ظالم حکمران ٹولے کا خاتمہ کیا نظام کے خلاف لڑے پہلے سے بہتر متبادل نطام سامنے لایا پہلے سے بہتر متبادل حاکم سامنے لائے ۔ لیکن اپنی سرزمین اپنے وطن کی وحدت سالمیت اور خودمختاری پہ آنچ نہیں آنے دی ۔ یورپیئے دیشوں میں تاناشاہی کے خاتمے کی بات جب کی گئ تو جمہوریت کو متبادل نظام کیطور پہ پیشRead More