راولپنڈی میں تیل اور گیس کے ذخائر دریافت
پاکستان آئل فیلڈز نے تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لیے۔
ذرائع کے مطابق تیل اور گیس کے ذخائر راولپنڈی کے علاقے پنڈوری بلاک 10سے دریافت ہوئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ابتدائی تخمینے کے مطابق نئے ذخائر سے یومیہ 27 لاکھ 60 ہزار مکعب فٹ گیس حاصل ہوگی اور 832 بیرل یومیہ خام تیل حاصل ہوگا۔
« انسان سے جانور میں کورونا وائرس کی منتقلی کا پہلا کیس سامنے آگیا (Previous News)
Related News
فیکٹ چیک: کیا پاکستان نے کورونا وائرس کے باعث تمام بین الاقوامی پروازیں منسوخ کردیں؟
Spread the love کورونا وائرس کے باعث پاکستان سمیت دنیا بھر کے کئی ممالک نےRead More
کورونا وائرس کی وجہ سے 9 سال پرانی فلم کی مقبولیت میں اضافہ
Spread the loveہالی وڈ کی 9 سال قبل ریلیز ہونے والی فلم ’کونٹیجن‘ نے ریلیزRead More