Monday, January 13th, 2025
مشتاق احمد کشفی کسان تحریک سے ترقی پسند مصنفین تک
(تحریر: پرویز فتح ۔ لیڈز، برطانیہ) بات پاکستان پر مسلط جاگیرداری و سرداری نظام کے جبر ہاتھوں پستے ہوئے کسانوں، ہاریوں اور مزارعوں کی ہو، یا سرمایہ داروں، صنعت کاروں، اشرافیہ اور ٹھیکیداری نظام کے تسلط میں پستے مزدوروں کی، تکمیلِ آزادی اور بنیادی ضرورتوں سے آراستہ خوشحال زندگی کے سپنے بنتے مظلوم، محکوم اور پسے ہوئے عوام کی ہو، یا پھر سماجی جبر کے سائے تلے سچ کو ادب کے سانچے میں ڈھالتے اور حقوق کی جدوجہد سے جڑتے ترقی پسند شاعروں، ادیبوں اور دانشوروں کی، جو انجمن ترقیRead More