Wednesday, September 29th, 2021
حبیب الرحمان کی کوئٹہ طلبہ تحریک کے پرامن احتجاج پر پولیس تشدد کی بھرپور مزمت
جموں کشمیر پی این پی کے سابق سپوک پرسن حبیب الرحمان نے کوئٹہ طلبہ تحریک کے پرامن احتجاج پر پولیس تشدد کی بھرپور مزمت کرتے ہوئے کہا کہ کوئٹہ میں پولیس تشدد کے باعث زخمی ہونے والی بی ایس او کی سینئر رکن کامریڈ ہانی بلوچ انتقال کر گئیں۔ کامریڈ ہانی بلوچ مسنگ پرسنز سمیت پاکستان میڈیکل کمیشن کے تحت ہونے والے میڈیکل انٹری ٹیسٹ کے خلاف جاری طلبہ تحریک کا حصہ تھیں۔ کامریڈ کی جدوجہد کو تاریخ کے سنہری حروف میں لکھا جائے گا سرمایہ دارانہ نشدد انقلابیوں کیRead More