Tuesday, March 16th, 2021
مہاراجہ جموں کشمير کی پاکستان ميں جائیداديں جنہيں حکومت فروخت کر رہی ہے
پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک کشمیر کے مہاراجہ کی کل جائیدادیں جو پاکستان میں تھی اور اب کشمیر حکومت کے زیر قبضہ تھیں اب عمران خان گورنمنٹ ان کو فروخت کر رہی ہے۔ ۔1- حویلی دیال سنگھ لاہمیاں 55 کنال 6 مرلہ 150 مربع فٹ آرایسائز عمر جس میں 32 کنال 10 مرلہ 203 مربع فٹ لیٹر نمبر کے پی -3 / 11/72 مورخہ 3-9-1980 اور لیٹر نمبر کے پی 1-1 / 1 / 81 مورخہ 15-7-1981 میں نامعلوم افراد کو دینے کے لیے تیار کیا گیا تھا۔ اب اس میںRead More
ڈڈيال: مقبول بٹ شہید چوک میں فری تنویر و سفیر کمپئین کے زير اہتمام پر امن دھرنا شروع
عدالتی فيصلہ غير قانونی ہے، دھرنے کا مقصد تنوير احمد اور سفير کی غير مشروط رہائ، رياستی باشندوں سے کمپيئن کی حمائت کی اپيل پونچھ ٹائمز پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے علاقے ڈڈيال کے مقبول بٹ شہید چوک میں فری تنویر اینڈ سفیر کمپئین کے زير اہتمام نوجوانوں کا پر امن دھرنا آج 16 مارچ سے شروع ہو گيا ہے۔ جاری تفصيلات کے مطابق گزشتہ روز اسیران جھنڈا کیس کی رہائی کے لیے کُل جماعتی کانفرنس کا انعقاد کيا گيا تھا جس ميں اسيران کی رہائ کے لئے سياسیRead More
ڈڈيال: آزادی پسندوں کی کُل جماعتی کانفرنس پر میزبان قیوم راجہ کا اظہار اطمینان
پونچھ ٹائمز پاکستانی زير انتظام جموں کشمير ميں فری تنویر اور سفیر کمپئین کی طرف سے بلائی جانے والی آزادی پسندوں کی کل جماعتی کانفرنس پر کانفرنس کی صدارت کرنے والے حریت پسند رہنما قیوم راجہ نے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سخت ترین لاک ڈائون کی پابندیوں کے باوجود نیلم، گلگت، پونچھ اور میرپور ڈویژن سے تقریبا ساری پارٹیوں کے نمائندگان کا وہاں پہنچنا اس بات کا ثبوت ہے کہ وہ تنویر احمد راجہ اور سفیر احمد کے خلاف عدالتی فیصلے کو غیر منصفانہ قرار دیتے ہیںRead More
معاہدہ امرتسر: اہمیت وافادیت ؛ تحریر:اسد نواز
تاریخ میں کسی کی خواہش کے مطابق نہ تو کوئی چیز ڈالی جا سکتی ہے نہ نکالی جا سکتی ہے۔جو ہو چکا وہ درست تھا یا غلط اسکا فیصلہ وقت نے کرنا ہوتا ہے۔تاریخ ہی ثابت کرتی ہے کہ اس کراہ ارض پر موجودہ خطہ جموں کشمیر تو ہزار ہا سالوں سے موجود ہے اور مختلف اوقات میں اسکی جغرافیائی حیثیت تبدیل ہوتی رہی۔16 مارچ اٹھارہ سو چھیالیس سے قبل یہ خطہ کئی راجواڑوں پر مشتمل تھا اور ان راجواڑوں پر اختیار یا کنٹرول خالصہ دربار لاہور(پنجاب کی سکھ سلطنت)Read More
معاہدہِ امرتسر اور ہم ؛ تحرير: عثمان افسر
معاہدہ امرتسر یا بیعنامہ امرتسر اصل فساد کی جڑ ہے بالفرض اگر یہ معاہدہ نا ہوا ہوتا تو بہت سی فضول چیزوں سے ہم بچے ہوتے شائد۔کون سا جموں کون سا کشمیر کہاں کا گلگت کہاں کی آزادی کون سی وحدت کس کی وحدت شائد آج ہم بھی ہندوستان یا پاکستان یا دونوں میں آدھے آدھے ہوتے پھر ہمارے پاس بحث کرنے کو بہت کچھ ہوتا مثلاً نیا پاکستان کا خواب کس نے دیکھا یا فیتہ لیکر مودی جی کا چھپن انچ کا سینہ ہی ناپ رہے ہوتے اور کرنےRead More
باغ: ملازمين محکمہ صحت کا احتجاج 26 ویں روز بھی جاری، 19 مارچ سے مکمل ہڑتال کا اعلان
حکومت ہميں کمزور نہ سمجھے ، آئندہ جمعے کو اپنے مطالبات کے حق ميں سُرخ پوش ريلی نکالی جاۓ گی، مطالبات کی منظوری تک پيچھےنہيں ہٹيں گے، مقررين پونچھ ٹائمز پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے ضلع باغ ميں ہیلتھ ایمپلائیزفیڈریشن کے زیراہتمام ملازمین محکمہ صحت کی پورے آزاد کشمیر بھر کی طرح باغ میں بھی آج 26 ويں روز بھی جُزوی ہڑتال جاری رہی۔ ہیلتھ ايمپلائز فیڈریشن باغ نے 19 مارچ بروز جمعہ سے کام چھوڑ ہڑتال کا علان کر دیا ہے۔ میڈیا سیل ہیلتھ ایمپلائز فیڈریشن باغ کیRead More
سولہ مارچ 2021 اور ریاست جموں کشمیر کی وحدت کا سوال؛ تحرير: محمد الیاس
ریاست جموں کشمیر کو تقسیم ہوۓ تقریباَ 74 سال مکمل ہو گئے ہیں۔ریاست کی تشکیل اور تقسیم پر جہاں مثبت مباحثے نے جنم لیا ہے وہیں پر اس بحث سے اناوں نے بھی جنم لیا۔مہاراجہ پرست اور اینٹی مہاراجہ بحث انفرادی اناوں کی بھونڈی شکلیں اختیار کر گئ۔یہی وجہ ہے کہ ریاست کی وحدت کے سوال کو لیکر مثبت پیش رفت کے بجاۓ یہ بحث نفرت و عناد کی بنیاد بننے لگی۔ نفرت اور عناد کی بنیاد بننے کے سبب اس تمام بحث کا جو مثبت پہلو تھا جس کیRead More