Saturday, October 31st, 2020
راولاکوٹ : تاجران کے دو گروپوں ميں تصادم ، 5 افراد زخمی
عبدالنعیم کے حمایتی تاجران نے دھرنا دے رکھا ہے جبکہ افتخار فیروز کے مطابق پرامن ریلی پہ حملہ کیا گیا جس سے تصادم ہوا پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے علاقے راولاکوٹ ميں تاجروں کے دو گروپوں کے مابين شديد تصادم کے نتيجے ميں پانچ افراد زخمی ہو گۓ ہيں۔ تفصيلات کے مطابق انجمن تاجران کے گروپوں کے مابین اس وقت تصادم ہوا جب افتخار فیروز کی قیادت میں تاجران کی ریلی نالہ بازار ے گزر رہی تھی عینی شایدین کے مطابق عبدالنعیم کے حمایتی تاجرانRead More
راولاکوٹ : تاجران کے دو گروپوں ميں تصادم ، متعدد زخمی
پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے علاقے راولاکوٹ ميں تاجروں کے دو گروپوں کے مابين شديد تصادم کے نتيجے ميں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہيں۔ تصادم ميں ہوائی فائرنگ اور ڈنڈوں کے استعمال سے متعدد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ زرائع کے مطابق پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ۔ ابھی تک ملنے والی تفصيلات کے مطابق انجمن تاجران راولاکوٹ نے مسائل کے حل کےلئے شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال دے رکھی تھی جبکہ متوازی تنظیم کے عہدیداران ہڑتال کی مخالفتRead More
سوشلزم ميں انسانی بقاء ہے؛ تحرير: داؤد حسرت
دنیا میں جہاں بھی حکومتیں بنتی اور گرتی ہیں ان کے پیچھے ملٹی نیشنل کمپنیوں کا ہاتھ ہوتا ہے۔ مروجہ نظام کے تحت دنیا میں جو بھی معاشی پالیسیاں ترتیب دی جاتی ہیں یا مصنوعی بحرانات پیدا کیے جاتے ہیں وہ سب ملٹی نیشنل کمپنیوں کے منافع میں اضافہ کرنے انہیں مضبوط کرنے کے لیے ہی ہوتا ہے۔ کوئی ایک ملٹی نیشنل کمپنی اگر دنیا کی کل آبادی کو مہینوں مفت خوراک مہیا کرے تو اس کے منافع میں خاص کمی واقع نہیں ہوتی۔دنیا کی تمام طاقتور ملٹی نیشنل کمپنیوںRead More