Main Menu

Wednesday, October 14th, 2020

 

متحدہ لیبر فیڈریشن اور پاکستان مزدور محاذ کے مشترکہ اجلاس کا انعقاد ، اسلام آباد دھرنے کی مکمل حمائت

جب تک ادارے کے افسران پر قائم کرپشن کیسیز کا فیصلہ نہیں ہوتا ہم کوئ کام نہیں کریں گے پیل الیکڑرونکس لاہور ، راوی آٹوز کی انتظامیہ کے مزدور مخالف اقدامات قابل مزمت ہيں، غیر قانونی طور پر نکالے گے ملازمین کو ملازمتوں پر بحال کرے ۔ لیبر ڈیپارٹمنٹ فوری طور پر فیکٹریوں کی انسپکشن شروع کرے ورکرز ویلفیر بورڈ مزدوروں کے بچوں کو سکالر شپ، میرج اور ڈیٹھ گرانٹ کی رقوم ادا کرے پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک متحدہ لیبر فیڈریشن اور پاکستان مزدور محاذ کے مشترکہ اجلاس منعقدہ بلوچRead More


اسلام آباد : محنت کشوں کے احتجاجات تاحال جاری ، ميڈيا نے چُپ سادھ لی، کوئ پُرسانِ حال نہيں

آل پاکستان گورنمنٹ ایمپلائرز گرینڈ الاہنس کی طرف سے سرکاری اداروں کی نجکاری کے خلاف ، پیرا میڈیکل سٹاف کی ترقیوں ، سکیلوں میں اضافہ اور سروس سٹریکچر کو بہتر کرنے کے مطالبات بارے 6 اکتوبر کو پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے دھرنا دیا گیا ڈنڈوٹ سیمنٹ فیکٹری کے محنت کش فيکٹری کی بندش و مزدوروں کی برطرفی کے خلاف پريس کلب کے سامنے سراپا احتجاج ہيں آل پاکستان ایمپلائرز پینشرز لیبر تحریک کے زير اہتمام لیڈیز ہیلتھ ورکرز سمیت دیگر اداروں کے محنت کشوں کے مطالبات بارے محنت کشوں کاRead More


اخبار جلانا فسطائی سوچ کا اظہار ہے؛ تحرير : حارث قدیر

ایک قوم پرست تنظیم کے گرفتار کارکنان کی ضمانت پر رہائی کی دو کالم خبر کا رد عمل یہ ہوا کہ اس تنظیم نے چوک میں دوران جلسہ مذکورہ اخبار کی کاپیاں نذر آتش کیں اور گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر اخبار اور اخبار مالک کے خلاف بھرپور پروپیگنڈہ ۔مہم چلائی جا رہی ہے۔ یہ اخبار راولاکوٹ کا نئے عہد کا اولین روزنامہ “دھرتی” ہے، اور اس اخبار نے وہی خبر دی جو اصل تھی، باقی صحافیوں نے گرفتار رہنماؤں کی فراہم کردہ معلومات کو خبر جانا جبکہ دھرتیRead More


پانچ اگست کی ڈاکہ زنی نہيں بھول سکتے، کالے دن کا کالا فيصلہ ہر پل دل پہ وار کرتا رہا، محبوبہ مفتی کا رہائ پر بيان

پانچ اگست کو جو ہم سے غير آئينی و غير جمہوری طريقے سے چھين ليا گيا وہ واپس لينا ہو گا، تمام سياسی قيديوں کو رہا کيا جاۓ پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک ہندوستانی زير انتظام جموں کشمير کی سابق وزير اعلی اور جموں کشمير پيپلز ڈيموکريٹک پارٹی کی سينئر رہنما محبوبہ مفتی کو کل چودہ ماہ قيد رکھنے کے بعد رہا کر ديا گيا۔ رہا ہونے کے بعد اپنے پہلے ويڈيو بيان ميں محبوبہ مفتی کا کہنا تھا کہ پانچ اگست کے کالے دن کا کالا فيصلہ ہر پل ميرےRead More